• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

راولپنڈی، خاتون ڈرائیور نے گاڑی راہگیروں پر چڑھا دی،بچی جاں بحق،3افراد زخمی ، خاتون موقع سے فرار

by ویب ڈیسک
مئی 25, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پاکستان کے اہم شہر میں صندوق سے 3 کمسن بچوں کی لاشیں ملنےکا واقعہ،اہم انکشافات سامنے آگئے
0
SHARES
145
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نیو زڈیسک ) چوہڑ چوک قریب خاتون اناڑی ڈرائیور نے گاڑی شہریوں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں 7 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چوہڑ چوک قریب خاتون اناڑی ڈرائیور سفید آلٹو چلا رہی تھی کہ تیز رفتاری سے کار بے قابو ہوگئی، خاتون نے گاڑی شہریوں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں ایک 7 سالہ بچی طلحہ ناز موقع پر جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں ہونیوالوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا جن کی شناخت شازیہ، غلام اور افضل کے ناموں سے ہوئی، تھانہ ویسٹریج پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، خاتون ڈرائیور فرح موقع سے فرار ہوگئی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

آج آرمی چیف سے 2 باربات ہوئی، علی امین گنڈا پور کا انکشاف

اگر صائم ایوب انگلینڈ سیریز میں پرفارم نہیں کرتے تو فخر کو اوپر موقع دینا چاہیے، شاہد آفریدی کا مشورہ

اگر صائم ایوب انگلینڈ سیریز میں پرفارم نہیں کرتے تو فخر کو اوپر موقع دینا چاہیے، شاہد آفریدی کا مشورہ

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

سپریم کورٹ نے 17برس پرانے قتل کیس کا فیصلہ سنادیا، 4سال پہلے جیل میں مرنے والا ملزم بھی بری

گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، کہاں گرج چمک کے ساتھ برکھا برسے گی اور کہاں موسم خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

معمول سے زیادہ بارشیں ، پری مون سون کے آغاز کی پیشگوئی کر دی گئی ، کس تاریخ سے بادل برسنا شروع ہو نگے ؟

پاکستانی لیجنڈ اداکار طلعت حسین انتقال کر گئے ، ان کے کیریئر پر ایک نظر

پاکستانی لیجنڈ اداکار طلعت حسین انتقال کر گئے ، ان کے کیریئر پر ایک نظر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In