• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

آج آرمی چیف سے 2 باربات ہوئی، علی امین گنڈا پور کا انکشاف

by ویب ڈیسک
مئی 25, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
0
SHARES
724
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور کا کہنا ہےکہ آج ایس آئی ایف سی اجلاس میں آرمی چیف سے دو بار بات ہوئی لیکن جو بات کرنا تھی اس کا ماحول نہیں تھا۔
ایس آئی ایف سی اجلاس کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے میڈيا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان کا معاملہ پہلے نمبر پر ہے، اس معاملے پر بات چیت الگ سے شروع ہے، جب ویسے ہی بات کرنے کا موقع مل رہا ہے تو ایسی جگہ پر بات کرنے کی ضرورت نہیں جہاں نہ ماحول نہ تھا، نہ موقع تھا اور دیگر لوگ بھی موجود تھے۔
علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ عمران خان پاکستان کے لیے بات چیت کرنےکو تیار ہیں، ان سے ملاقات بھی کی جاسکتی ہے، بہت جلد بہتر رزلٹ ملیں گے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ ایس آئی ایف سی کا ایجنڈا الگ تھا، باہر سے کسی ملک کی سرمایہ کاری آتی ہے تو ویلکم کریں گے، اجلاس میں فاٹا پاٹا میں ٹیکس کی مخالفت کی اور صوبے کے تحفظات سے آگاہ کیا، وفاق صوبے کے فنڈز فوری جاری کرے، عوام کو ریلیف دینے کے لیے ہر حد تک جائيں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر ہمارے واجبات ادا نہ کیےگئے تو پھر زیادتی ہوگی،عوام پر اپنے طریقے سے ٹیکس لگائیں گے، بجٹ بہترین پیش کیا ہے، عوام کا حق بنتا تھا ہم نے ریلیف دیا ہے، ہمارے پاس وژن بھی ہے اور کام کرنا بھی جانتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت کا رویہ ٹھیک نہیں ہے، اس کے لوگ اپنی حکومت کو بدنام کر رہے ہیں، پنجاب حکومت ایسے کام نہ کرے جو اس کے دائرہ اختیار میں نہیں۔

Tags: جنرل عاصم منیرعلی امین گنڈا پور
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اگر صائم ایوب انگلینڈ سیریز میں پرفارم نہیں کرتے تو فخر کو اوپر موقع دینا چاہیے، شاہد آفریدی کا مشورہ

اگر صائم ایوب انگلینڈ سیریز میں پرفارم نہیں کرتے تو فخر کو اوپر موقع دینا چاہیے، شاہد آفریدی کا مشورہ

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

سپریم کورٹ نے 17برس پرانے قتل کیس کا فیصلہ سنادیا، 4سال پہلے جیل میں مرنے والا ملزم بھی بری

گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، کہاں گرج چمک کے ساتھ برکھا برسے گی اور کہاں موسم خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

معمول سے زیادہ بارشیں ، پری مون سون کے آغاز کی پیشگوئی کر دی گئی ، کس تاریخ سے بادل برسنا شروع ہو نگے ؟

پاکستانی لیجنڈ اداکار طلعت حسین انتقال کر گئے ، ان کے کیریئر پر ایک نظر

پاکستانی لیجنڈ اداکار طلعت حسین انتقال کر گئے ، ان کے کیریئر پر ایک نظر

عراق نے آئی ایم ایف کا تمام قرض واپس کردیا

عراق نے آئی ایم ایف کا تمام قرض واپس کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In