• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

عراق نے آئی ایم ایف کا تمام قرض واپس کردیا

by ویب ڈیسک
مئی 26, 2024
in دنیا
0
عراق نے آئی ایم ایف کا تمام قرض واپس کردیا
0
SHARES
975
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بغداد (نیوز ڈیسک ) عراق کے مالیاتی مشیر مظہر صالح نےبتایا ہے کہ 2003 سے لے کر اب تک انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ سے لیے گئے تمام قرضوں کی ادائیگی کر دی ہے،جن کی کل مالیت 8 بلین ڈالر سے کم ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق عراقی وزیر اعظم کے مالیاتی مشیر مظہر صالح نے وضاحت کی کہ آئی ایم ایف نے عراق کو متعدد قرضے فراہم کیے، جس کا مقصد میکرو اکنامک استحکام اور مالیاتی اصلاحات کی حمایت کرنا ہے، عراق نے 2003 سے لے کر اب تک انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (IMF) سے لیے گئے تمام قرضوں کی ادائیگی کر دی ہے جن کی کل رقم صرف 8 بلین ڈالر سے کم ہے۔ مظہر صالح نے بتایا کہ 2003 اور 2021 کے درمیان عراق نے IMF سے کئی مالیاتی پروگرام حاصل کیےجن میں ہنگامی قرضے اور طویل مدتی مالی امداد شامل ہے2016 میں آئی ایم ایف نے عراق میں اقتصادی اصلاحات کے لیے 5.34بلین ڈالر کے مالیاتی پروگرام کی منظوری دی پانچ سالوں کے اندرعراق نے کل کا دو تہائی حصہ حاصل کرنے کے بعد قرض کی مکمل ادائیگی کر دی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اسلام آباد : ٹریل 5 سےلاپتہ طالبعلم کی لاش کھائی سے مل گئی

اسلام آباد : ٹریل 5 سےلاپتہ طالبعلم کی لاش کھائی سے مل گئی

ملک میں اگلے 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو آنے کا خطرہ ، این ڈی ایم اے کی طرف سے الرٹ جاری ، شہروں کے نام سامنے آگئے

پاکستان میں گرمی کی شدید لہر، آخر اچانک اتنی گرمی کیوں پڑنے لگی اور یہ کیفیت کب تک برقرار رہے گی ؟ جانیں 

پاپوا نیوگنی میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ، 1250 افراد لاپتہ، 650 سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ

پاپوا نیوگنی میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ، 1250 افراد لاپتہ، 650 سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ

حکومت بے بس ؟ بند گلی تو عام بات ،معاملات خطرناک نہج پر پہنچ گئے ؟ محمد مالک نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ، کیا ہونے والا ہے

حکومت بے بس ؟ بند گلی تو عام بات ،معاملات خطرناک نہج پر پہنچ گئے ؟ محمد مالک نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ، کیا ہونے والا ہے

بڑی ڈبل روٹی 70سے 90روپے سستی ، حکومت نے بیکری مالکان کو قیمتیں کم کرنے کیلئے آج تک کی مہلت دیدی

بڑی ڈبل روٹی 70سے 90روپے سستی ، حکومت نے بیکری مالکان کو قیمتیں کم کرنے کیلئے آج تک کی مہلت دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In