• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت بے بس ؟ بند گلی تو عام بات ،معاملات خطرناک نہج پر پہنچ گئے ؟ محمد مالک نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ، کیا ہونے والا ہے

by ویب ڈیسک
مئی 27, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
حکومت بے بس ؟ بند گلی تو عام بات ،معاملات خطرناک نہج پر پہنچ گئے ؟ محمد مالک نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ، کیا ہونے والا ہے
0
SHARES
1.3k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار محمد مالک نے کہا ہے کہ بند گلی تو بہت ہلکی ٹرم ہے بات بڑے خطرناک نہج پر پہنچ گئی ہے۔ حکومت اس میں شاید بے بس ہے یہ ایشو عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ہے یہ ان کے درمیان حل ہوگا۔یہ صورتحال حکومت کی حل کرنے کی نہیں ہے ۔یہ اگر حل ہوتو چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف آف آرمی سٹاف کی سطح پرہو۔ابھی تو یہ ہورہا ہے ججز نے جوپیغام دینا ہو وہ پی ٹی آئی کو ریلیف دے کر کرتے ہیں۔ اس سے سیاسی بحران مزید گہرا ہورہا ہے اس سے باقی اداروں کی پریشانی مزید بڑھ رہی ہے۔ اس وقت جو زمینی حقائق ہیں پی ٹی آئی کو نہ حکومت سپورٹ کررہی ہے نہ اسٹیبلشمنٹ سپورٹ کررہی ہے۔
انہوں نے ان کیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ”نیا پاکستان “میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بڑی ڈبل روٹی 70سے 90روپے سستی ، حکومت نے بیکری مالکان کو قیمتیں کم کرنے کیلئے آج تک کی مہلت دیدی

بڑی ڈبل روٹی 70سے 90روپے سستی ، حکومت نے بیکری مالکان کو قیمتیں کم کرنے کیلئے آج تک کی مہلت دیدی

آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کیلئے 30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات شروع

پاکستان میں دودھ اور گوشت کی قیمتیں مہنگی ہونے کا خدشہ ؟ آئی ایم ایف نے قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرکے مارکیٹ پر چھوڑنے کا مطالبہ کردیا

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 

وزیر اعظم کا کل 28 مئی یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان

گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، کہاں گرج چمک کے ساتھ برکھا برسے گی اور کہاں موسم خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

شدید گرمی کے ستائے عوام کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری، ملک بھر میں بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

نیب کا ریمانڈ 14 سے بڑھ کر 40 دن ہوگیا، بد نیتی پر مبنی کیس بنانے والے نیب افسر کی سزا 5 سال سے 2 سال کردی گئی ، ترمیمی آرڈیننس جاری

نیب کا ریمانڈ 14 سے بڑھ کر 40 دن ہوگیا، بد نیتی پر مبنی کیس بنانے والے نیب افسر کی سزا 5 سال سے 2 سال کردی گئی ، ترمیمی آرڈیننس جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In