• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

معمول سے زیادہ بارشیں ، پری مون سون کے آغاز کی پیشگوئی کر دی گئی ، کس تاریخ سے بادل برسنا شروع ہو نگے ؟

by ویب ڈیسک
مئی 25, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، کہاں گرج چمک کے ساتھ برکھا برسے گی اور کہاں موسم خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا
0
SHARES
6.8k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون کے آغاز کی پیشگوئی کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون کا آغاز ہو سکتا ہے، اس سال مون سون میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔سندھ اور بلوچستان کا بارشوں سے زیادہ متاثر ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ڈی جی محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ اپریل میں بارشوں سے تربیلا اور منگلا ڈیموں کو فائدہ پہنچا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال پر ایک سائیکلون بنا ہوا ہے جوبھارت کے جنوبی علاقوں کو متاثر کرے گا، شمالی علاقوں میں بھی درجہ حرارت زیادہ ہوگا جس سے گلیشیئرز پھٹنے کا خدشہ ہے۔حکام کے مطابق بالائی فضا میں موجود ہوا کا زیادہ دبا اور محدود بادلوں کی موجودگی گرمی کی لہر کا باعث ہے، اب تک ساہیوال، اوکاڑہ، سبی، بھکر، لاڑکانہ جیکب آباد میں زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں رہیں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستانی لیجنڈ اداکار طلعت حسین انتقال کر گئے ، ان کے کیریئر پر ایک نظر

پاکستانی لیجنڈ اداکار طلعت حسین انتقال کر گئے ، ان کے کیریئر پر ایک نظر

عراق نے آئی ایم ایف کا تمام قرض واپس کردیا

عراق نے آئی ایم ایف کا تمام قرض واپس کردیا

اسلام آباد : ٹریل 5 سےلاپتہ طالبعلم کی لاش کھائی سے مل گئی

اسلام آباد : ٹریل 5 سےلاپتہ طالبعلم کی لاش کھائی سے مل گئی

ملک میں اگلے 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو آنے کا خطرہ ، این ڈی ایم اے کی طرف سے الرٹ جاری ، شہروں کے نام سامنے آگئے

پاکستان میں گرمی کی شدید لہر، آخر اچانک اتنی گرمی کیوں پڑنے لگی اور یہ کیفیت کب تک برقرار رہے گی ؟ جانیں 

پاپوا نیوگنی میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ، 1250 افراد لاپتہ، 650 سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ

پاپوا نیوگنی میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ، 1250 افراد لاپتہ، 650 سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In