• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home بلاگ

کھاد کارخانوں کیلئے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری،حکومت کا بڑا فیصلہ

by ویب ڈیسک
مئی 25, 2024
in بلاگ, پاکستان, تازہ ترین
0
کھاد کارخانوں کیلئے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری،حکومت کا بڑا فیصلہ
0
SHARES
94
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کھاد کارخانوں کے لئے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری دے دی۔
نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے اتفاق رائے سے کھاد کارخانوں کو ملنے والی سبسڈی مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کھاد کے کارخانوں کو اس وقت 217 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو سبسڈی مل رہی ہے اور کارخانوں کو اس وقت 1597 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت پر گیس سپلائی کی جارہی ہے تاہم حکومت کا کہنا ہے کہ کھاد کارخانوں کو سبسڈی دینے سے کسانوں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچ رہا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت چالیس ، پچاس لاکھ نہیں بلکہ کتنے لاکھ ؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت چالیس ، پچاس لاکھ نہیں بلکہ کتنے لاکھ ؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

’ دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون کالعدم قرار دیا جائے ‘ فیڈرل شریعت کورٹ میں درخواست دائر

’ دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون کالعدم قرار دیا جائے ‘ فیڈرل شریعت کورٹ میں درخواست دائر

شاہین آفریدی نے قومی ٹیم کی نائب کپتانی قبول کرنے سے معذرت کرلی، اگلا امیدوار کون ؟ 

شاہین آفریدی نے قومی ٹیم کی نائب کپتانی قبول کرنے سے معذرت کرلی، اگلا امیدوار کون ؟ 

پاکستان کے اہم شہر میں صندوق سے 3 کمسن بچوں کی لاشیں ملنےکا واقعہ،اہم انکشافات سامنے آگئے

راولپنڈی، خاتون ڈرائیور نے گاڑی راہگیروں پر چڑھا دی،بچی جاں بحق،3افراد زخمی ، خاتون موقع سے فرار

وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

آج آرمی چیف سے 2 باربات ہوئی، علی امین گنڈا پور کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In