• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, مئی 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

گوجرخان اور نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق

by ویب ڈیسک
مئی 25, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پاکستان میں عید کے بعد پہلا دن قیامت خیز ، آسمانی بجلی گرنے سے 24افراد جاں بحق
0
SHARES
133
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) گوجرخان اور نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہوگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے جب کہ بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
لاہور میں شدید گرمی کے بعد رات میں آندھی اور پھر بونداباندی ہوئی جس کے سبب کئی علاقوں میں بجلی معطل ہوگئی جب کہ گوجرخان اور نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور 15افراد زخمی ہوگئے۔
دوسری جانب گزشتہ روز موہنجو دڑو میں پارہ 51 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، خیرپور، جیکب آباد میں 50، لاڑکانہ، سکھر، دادو میں 49، رحیم یار خان، پڈعیدن، سبی، ڈی جی خان میں48، نوابشاہ، بہاولنگر، کوٹ ادو، لسبیلہ، مٹھی 47، ملتان، بہاولپور 46، لاہور 43، پشاور، مظفر آباد 41، اسلام آباد 40، کراچی37،کوئٹہ 35 اور گلگت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان

چینی کمپنی کو پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی دعوت دیدی گئی

وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس، وزیراعلیٰ کے پی بھی شریک

وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس، وزیراعلیٰ کے پی بھی شریک

کھاد کارخانوں کیلئے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری،حکومت کا بڑا فیصلہ

کھاد کارخانوں کیلئے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری،حکومت کا بڑا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت چالیس ، پچاس لاکھ نہیں بلکہ کتنے لاکھ ؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت چالیس ، پچاس لاکھ نہیں بلکہ کتنے لاکھ ؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

’ دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون کالعدم قرار دیا جائے ‘ فیڈرل شریعت کورٹ میں درخواست دائر

’ دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون کالعدم قرار دیا جائے ‘ فیڈرل شریعت کورٹ میں درخواست دائر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In