• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, مئی 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 10روپے 69پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست

by ویب ڈیسک
مئی 24, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
67
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک ) کراچی میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے صارفین پر بجلی بم گرانے کے لیے ٹیرف میں بڑا اضافہ مانگ لیا۔ کے الیکڑک نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 10روپے 69 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگ لیا ہے۔ کے الیکڑک کا موجودہ بنیادی اوسط ٹیرف34 روپے فی یونٹ بنتا ہے لیکن کے الیکڑک کی جانب سے بجلی کا بنیادی ٹیرف 44 روپے 69 پیسے فی یونٹ مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ کے الیکڑک نے 7 سال کے ملٹی ائیر ٹیرف کے تحت بنیادی ٹیرف میں اضافہ مانگا ہے، کمپنی نے 2023 تا 2030 کا ملٹی ائیر ٹیرف مقرر کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ہے۔ کے الیکٹرک نے ٹرانسمیشن چارجز 3.48 روپے، ڈسٹری بیوشن چارجز 3.84 روپے، آپریشن اینڈ مینٹیننس چارچز 0.42 پیسے اور ریٹیل مارجن 0.59 پیسے فی یونٹ مقرر کرنے کی درخواست کی ہے۔ کمپنی کی جانب سے بجلی ٹیرف میں ورکنگ کیپیٹل 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ مقرر کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ نیپرا نے کے الیکڑک کی درخواست پر شراکت داروں سے7 روز میں رائے مانگ لی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا

اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ، انڈیکس پہلی بار 76 ہزار کی سطح عبور کرگیا

مغوی شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس: آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈر طلب، تحریری حکم نامہ جاری

مغوی شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس: آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈر طلب، تحریری حکم نامہ جاری

الیکشن کمیشن کا اپنے افسران وملازمین کو تین بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا اپنے افسران وملازمین کو تین بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ

مکیش امبانی کا اینٹیلیا ٹاور یا برج خلیفہ۔۔دونوں میں سے کونسی عمارت مہنگی ترین؟ دلچسپ مگر چونکا دینے والے حقائق

مکیش امبانی کا اینٹیلیا ٹاور یا برج خلیفہ۔۔دونوں میں سے کونسی عمارت مہنگی ترین؟ دلچسپ مگر چونکا دینے والے حقائق

ایرانی صدر کا تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر کس ملک کا تیار کردہ تھا؟ جانیں بیل 212 ہیلی کاپٹر بارے کچھ چونکا دینے والی معلومات

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، فوج کی ابتدائی تحقیقات کی تفصیلات سامنے آگئیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In