• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

حال ہی میں اسلام قبول کرنے والے کورین گلوکار داؤد کم کا مسجد کی تعمیر کاخواب پورا ہوگیا،افتتاح کردیا

by ویب ڈیسک
مئی 23, 2024
in انتخاب
0
حال ہی میں اسلام قبول کرنے والے کورین گلوکار داؤد کم کا مسجد کی تعمیر کاخواب پورا ہوگیا،افتتاح کردیا
0
SHARES
291
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سئیول (نیوز ڈیسک )اسلام قبول کرنے والے جنوبی کوریا کے معروف گلوکار و یوٹیوبر دائود کم نے اپنا وعدہ پورا کر دیا، کوریا کے شہر انچیون میں مسجد کا افتتاح کر دیا۔ انسٹاگرام پر یوٹیوبر نے ایک ویڈیو شیئر کی اور بتایا کہ ان کا خواب پورا ہوگیا، انچیون میں واقع جزیرے یونگ جونگ میں مسجد کا افتتاح کردیا ہے۔مذکورہ ویڈیو میں انہوں نے مسجد کی تعمیر کے مختلف مراحل دکھائے ہیں اور ان ساتھیوں کا بھی تعارف کروایا جنہوں نے اس کی تعمیر کے دوران ان کی مدد کی۔انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں مسجد کی تعمیر میں تعاون کرنے والوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ الحمدللہ آخر کار میں کامیاب ہوگیا، آپ کے تعاون سے میں اللہ کا گھر بنانے کے قابل ہوا۔ میں یہ بھی جانتا ہوں کہ بہت سے لوگ پریشان ہیں لیکن میں مسجد کی تعمیر کا خواب کبھی ترک نہیں کروں گا۔ شکریہ۔۔۔گلوکار و یوٹیوبر نے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے مزید لکھا کہ اگر میرے فالوورز میں سے کوئی میری کسی طرح سے مدد کرنا چاہتا ہے تو براہِ کرم میرے لئے رضاکارانہ طور پر مدد کرسکتا ہے۔انہوں نے اس حوالے انسٹاسٹوری بھی شیئر کی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسجد کے افتتاح کے بعد انہوں نے دیگر نمازیوں کے ساتھ نماز کی ادائیگی کی۔
واضح رہے کہ داؤد کم نے مسجد کی تعمیر کے لئے 1 لاکھ 36 ہزار 500 ڈالر میں زمین خریدی تھی، جس کے لئے انہوں نے عطیات جمع کئے تھے۔عطیات جمع کرنے کا باعث سوشل میڈیا اور میڈیا پر ان کے حوالے سے مسجد کی تعمیر کے نام پر فراڈ کرنے کی خبریں گردش کرنے لگیں۔بعدازاں انہوں نے مسجد کی تعمیر کے لئے موصول ہونے والے تمام عطیات واپس کردیے، مسجد کے لئے خریدی گئی زمین بھی اس کے مالک کو واپس کردی اور اپنے اس مقصد کو پورا کرنے کے لئے متبادل راستہ تلاش کرنے کا اعلان کیا تھا۔واضح رہے کہ داو¿د کم کو باضابطہ طور پر کم کیون وو کے نام سے جبکہ پیشہ ورانہ طور پر جے کم کے نام سے جانا جاتا ہے اور ا±نہوں نے ستمبر 2019ء میں اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
لیگی رہنما کے کہنے پرسنگین الزام میں گرفتار ملزمان کو رہا نہ کرنا پولیس افسرکو مہنگا پڑ گیا

لیگی رہنما کے کہنے پرسنگین الزام میں گرفتار ملزمان کو رہا نہ کرنا پولیس افسرکو مہنگا پڑ گیا

خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے حجر اسود کا خول تیار کرنے والے پاکستانی محمد عاشق حسین انتقال کر گئے ، ان کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے تھا ؟

خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے حجر اسود کا خول تیار کرنے والے پاکستانی محمد عاشق حسین انتقال کر گئے ، ان کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے تھا ؟

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 

بڑے دوست ملک کا پاکستان میں 10ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، قیمت کتنی کم ہونے جا رہی ہے ؟ 

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 10روپے 69پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In