• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عدت میں نکاح کیس: سزا کیخلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں بارے عدالت سے بڑی خبر

by ویب ڈیسک
مئی 23, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
بشریٰ بی بی کا چیک اپ مکمل ، رپورٹس سامنے آگئیں 
0
SHARES
538
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
عدت میں نکاح کیس کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کی جس میں بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل جبکہ وکیل رضوان عباسی کے معاون عدالت میں پیش ہوئے۔
معاون وکیل شکایت کنندہ کا کہنا تھا رضوان عباسی صاحب نے دلائل دینے ہیں، ریکارڈ ان کے پاس نہیں ہے، جج نے بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا آپ نے بھی تو دلائل دینے ہیں، اپنے حتمی دلائل دیدیں ۔
سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے ریمارکس دیے کہ رضوان عباسی عدالت میں ہر حال میں دلائل دیں، رضوان عباسی ویڈیو لنک پر دلائل دیں۔
عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
جج شاہ رخ ارجمند نے ریمارکس دیے کیس کا فیصلہ محفوظ کیا جاتا ہے اور پھر وہ عدالت سے اٹھ کر اپنے چیمبر چلے گئے۔
عدالتی عملے کے مطابق سیشن جج شاہ رخ ارجمند 29 مئی کو عدت میں نکاح کیس کی اپیلوں پر فیصلہ سنائیں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
حال ہی میں اسلام قبول کرنے والے کورین گلوکار داؤد کم کا مسجد کی تعمیر کاخواب پورا ہوگیا،افتتاح کردیا

حال ہی میں اسلام قبول کرنے والے کورین گلوکار داؤد کم کا مسجد کی تعمیر کاخواب پورا ہوگیا،افتتاح کردیا

لیگی رہنما کے کہنے پرسنگین الزام میں گرفتار ملزمان کو رہا نہ کرنا پولیس افسرکو مہنگا پڑ گیا

لیگی رہنما کے کہنے پرسنگین الزام میں گرفتار ملزمان کو رہا نہ کرنا پولیس افسرکو مہنگا پڑ گیا

خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے حجر اسود کا خول تیار کرنے والے پاکستانی محمد عاشق حسین انتقال کر گئے ، ان کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے تھا ؟

خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے حجر اسود کا خول تیار کرنے والے پاکستانی محمد عاشق حسین انتقال کر گئے ، ان کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے تھا ؟

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 

بڑے دوست ملک کا پاکستان میں 10ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، قیمت کتنی کم ہونے جا رہی ہے ؟ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In