• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا، آپ کے خیال میں تگڑی ٹیم کونسی ہے ؟ 

by ویب ڈیسک
مئی 28, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا، آپ کے خیال میں تگڑی ٹیم کونسی ہے ؟ 
0
SHARES
119
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (نیوز ڈیسک ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں میچ جیتنے کیلئے پرجوش ہیں۔
ا±مت نیوزکے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ آج کارڈف شہر کے صوفیا گارڈنز میں ہو گا، دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے میدان میں اتریں گی، میزبان ٹیم کو پاکستان کیخلاف سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔پہلا میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد دوسرے میچ میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں 23 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، قومی ٹیم کے پاس سیریز بچانے کیلئے آج آخری موقع ہے، کھلاڑیوں نے میچ سے ایک روز قبل کارڈف میں بھرپور ٹریننگ کی۔قومی کرکٹرز نے ٹریننگ سیشن کے دوران باؤلنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ میں خوب جان لڑائی، انگلش ٹیم کے کپتان جوش بٹلر بچے کی پیدائش کے باعث تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں دستیاب نہیں ہوں گے ان کی جگہ کپتانی کے فرائض معین علی سرانجام دیں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ریلوے کے پراپرٹی لینڈ ڈپارٹمنٹ میں 12 ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

ریلوے کے پراپرٹی لینڈ ڈپارٹمنٹ میں 12 ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

عمران خان خلاف وعدہ معاف گوا ہ بننے سے انکار بعد ملک ریاض کو پہلا بڑا جھٹکا ، نیب کا بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لیکر دفتر سیل کردیا

عمران خان خلاف وعدہ معاف گوا ہ بننے سے انکار بعد ملک ریاض کو پہلا بڑا جھٹکا ، نیب کا بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لیکر دفتر سیل کردیا

سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان

حکومت کا7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ ، کیا کچھ چل سکے گا ؟

واشک میں مسافر بس کھائی میں جاگری، خواتین اور بچوں سمیت 28 افراد جاں بحق

واشک میں مسافر بس کھائی میں جاگری، خواتین اور بچوں سمیت 28 افراد جاں بحق

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر پی ٹی آئی وکلا کا تشدد، تھپڑ مارے، بوتلیں برسادیں

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر پی ٹی آئی وکلا کا تشدد، تھپڑ مارے، بوتلیں برسادیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In