• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں معمول سے زائد مون سون بارشوں کی پیش گوئی

by ویب ڈیسک
مئی 30, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشیں ، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ، این ڈی ایم اے کا الرٹ، تاریخ سامنے آگئی
0
SHARES
1.4k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں رواں سال جون سے اگست تک بیشتر مقامات پر معمول سے زائد مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق معمول سے زائد بارشوں کا زیادہ امکان وسطی اور شمالی پنجاب میں ہوگا جب کہ جنوبی سندھ میں بھی معمول سے زائد بارشیں ہوسکتی ہیں، دریاؤں میں سیلابی صورتحال اور شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ بلوچستان میں بھی رواں سال معمول سے کچھ زائد بارشیں متوقع ہیں جب کہ زائد درجہ حرارت کے باعث خیبرپختونخوا،کشمیراور گلگت بلتستان میں برف پگھلنے کا عمل تیز ہوگا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کے دوسرے مرحلے کے مقابل پہلے مرحلے میں زائد بارشوں کا امکان ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
نیب ترامیم کیس ، بانی پی ٹی آئی دوران سماعت کیا کرتے رہے؟

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر سماعت، عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے پیش

ہمیں کہاجا رہا ہےکہ پگڑیوں کو فٹبال بنائیں گے، ایسا کہنے والے خود کو ایکسپوز کررہے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ

وزیراعظم کو بتا دیں سپریم کورٹ میں کالی بھیڑیں نہیں ہیں اگر ہیں تو پھر انہیں کہیں کہ ۔۔۔ جسٹس اطہر من اللہ کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ

ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کون سی 4ٹیمیں کھیلیں گی ؟ سنیل گواسکر کی حیران کن پیش گوئی سامنے آگئی

ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کون سی 4ٹیمیں کھیلیں گی ؟ سنیل گواسکر کی حیران کن پیش گوئی سامنے آگئی

عوام کی سولر پینلز کی دھڑا دھڑانسٹالیشن سے حکومت پریشان ؟ بڑا فیصلہ کیے جانے کی افواہیں، تفصیلات سامنے آگئیں 

عوام کیلئے بری خبر ، وفاقی بجٹ میں سولر پینلز مہنگے ہو نے کا امکان

سولر پینلز اب چاند کی روشنی میں بھی بجلی پیدا کریں گے، نئے شمسی ماڈیولز متعارف

سولر پینلز اب چاند کی روشنی میں بھی بجلی پیدا کریں گے، نئے شمسی ماڈیولز متعارف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In