• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی پر 12لاکھ روپے ماہانہ خرچ آ رہا ہے ،بیرسٹر عقیل ملک کا انکشاف

by ویب ڈیسک
مئی 30, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری
0
SHARES
317
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں 7کمرے دئیے گئے ہیں ،ان پر 12لاکھ روپے ماہانہ خرچ آ رہا ہے۔
ہم نیوز کے پروگرام ”فیصلہ آپ کا عاصمہ شیرازی ” میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل نے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے اداروں کو آپس میں لڑانے اور ملک توڑنے کی کمپین چلائی جا رہی ہے ،1971سے جو مطابقت دی گئی اس پر قانون حرکت میں آئے گا اور ان سے پوچھ گچھ ہو گی ۔ آج ایف آئی اے حرکت میں آئی ہے ،ایف آئی اے پوچھے گی کہ کون سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹوئٹر ہینڈل استعمال کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں 7کمرے دئیے گئے ہیں ، ان پر 12لاکھ روپے ماہانہ خرچ آ رہا ہے ،وکیلوں کی پوری فوج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے جاتی ہے۔
آج ان کی طرف سے کہا گیا کہ میرے پاس تو کاپی ، پین بھی نہیں اور قید تنہائی میں ہوں ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس اگر کاپی ، پین نہیں ہے تو انٹرویو کیسے دے دیا۔
بیرسٹر عقیل نے کہا کہ اگر وکیلوں سے ملنے نہیں دیا جاتا تو کون جا کے سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے ملتا ہے ، جو ثبوت موجود ہیں وہ پراسیکیوشن کو دینے ہوں گے ، ہمیں پراسیکیوشن کو مزید مضبوط کرنا ہو گا۔
جب جوڈیشل اکٹیوازم اور سہولت کاری ہو گی تو قانون کو اپنانا ہو گا ، یہ نہیں ہو سکتا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے دل میں نرم خانہ ہو اور باقی سیاستدانوں کیلئے نہ ہو۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
امریکی عدالت کی ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل بھیجنے کی وارننگ، ہزاروں ڈالر جرمانہ عائد کردیا

ٹرمپ پر الزامات درست قرار، امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر کو سزا

وزیر اعظم نے بجلی کی قیمت بڑھانے کی تجویز مسترد کر دی ، کتنے یونٹ استعمال کرنے والے مستفید ہونگے ؟

وزیر اعظم نے بجلی کی قیمت بڑھانے کی تجویز مسترد کر دی ، کتنے یونٹ استعمال کرنے والے مستفید ہونگے ؟

ایک کلو سونا اسمگل کرنیوالی فضائی میزبان گرفتار، سونا کہاں چھپا رکھا تھا ؟ ناقابل یقین انکشاف

ایک کلو سونا اسمگل کرنیوالی فضائی میزبان گرفتار، سونا کہاں چھپا رکھا تھا ؟ ناقابل یقین انکشاف

’کچھ ایسی فائلیں سائن کیں جن میں لیفٹیننٹ اور کیپٹن رینک کے افغان شہریوں کو فوج سے نکالا گیا‘وزیر دفاع خواجہ آصف

کشیدگی کم کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی اپنا منہ بند رکھیں، خواجہ آصف کا مشورہ

فیکٹ چیک : قائد اعظم محمد علی جناح کے نام سے منسوب ہسپتال کا نام بدل کر مریم نواز آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز رکھ دیا گیا؟

فیکٹ چیک : قائد اعظم محمد علی جناح کے نام سے منسوب ہسپتال کا نام بدل کر مریم نواز آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز رکھ دیا گیا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In