• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترامیم کا فیصلہ، مزید ٹیکس عائد ہونے کا امکان

by ویب ڈیسک
جون 1, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
5 کے وی سسٹم کا ریٹ 2 لاکھ 15ہزار تک نیچے گر گیا ،ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی
0
SHARES
582
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) توانائی ڈویژن کی طرف سے نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترامیم کی جا رہی ہیں، جن کے تحت سولر انرجی صارفین پر مزید ٹیکس عائد ہونے کا امکان ہے۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق نیٹ میٹرنگ پالیسی میں اصلاحات کا مقصد سولر انرجی صارفین اور گرڈ صارفین میں بجلی کی قیمت کے عدم توازن کو ختم کرنا ہے۔
قوانین میں پہلی ممکنہ ترمیم یہ کی جا رہی ہے کہ نیٹ میٹرنگ کی فی یونٹ قیمت میں 50فیصد کمی لائی جا رہی ہے۔ اس وقت رہائشی اور کمرشل دونوں کو ملا کر سول انسٹالیشن سے 2ہزار میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہو رہی ہے۔ گزشتہ ایک سال کے دوران سولر انرجی صارفین کی تعداد میں دو گنا سے زائد اضافہ ہوا ہے جو 55ہزار سے بڑھ کر 1لاکھ 20ہو گئی ہے۔
لوگوں کے بڑی تعداد میں سولر انرجی پر منتقل ہونے کی وجہ سے گرڈ صارفین پر بوجھ میں اضافہ ہوا ہے۔ اگر نیٹ میٹرنگ کی فی یونٹ قیمت کم نہیں کی جاتی تو آئندہ سال کے دوران گرڈ صارفین پر یہ بوجھ بڑھ کر 350ارب روپے ہونے کا امکان ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاک فوج کی یہ خاتون بریگیڈیئر کون ہیں ؟ 

پاک فوج کی یہ خاتون بریگیڈیئر کون ہیں ؟ 

سپریم کورٹ بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کی بھی لائیو سٹریمنگ ، لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت براہ راست نشر ہوگی

سپریم کورٹ بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کی بھی لائیو سٹریمنگ ، لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت براہ راست نشر ہوگی

سائفر کیس : جو سیکشن لگائے گئے، سزا سنائی گئی اس سے شاہ محمود قریشی کا تعلق ہی نہیں، عدالت

عمران خان اور شاہ محمود قریشی 2بڑے کیسز میں بری

اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں اضافہ ، ہفتہ وار مہنگائی بڑھ کر 32.89فیصد تک جا پہنچی، مختلف چیزوں کی تازہ ترین قیمتیں 

پاکستان میں مہنگائی میں بڑی کمی، ایک سال میں 38 سے 11 فیصد پر آگئی، تفصیلات جانیں 

سابق صدر علوی پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی عیادت کو ہسپتال گئے تو ان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا ، جانیں 

سابق صدر علوی پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی عیادت کو ہسپتال گئے تو ان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا ، جانیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In