• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سپریم کورٹ بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کی بھی لائیو سٹریمنگ ، لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت براہ راست نشر ہوگی

by ویب ڈیسک
جون 3, 2024
in تازہ ترین
0
سپریم کورٹ بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کی بھی لائیو سٹریمنگ ، لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت براہ راست نشر ہوگی
0
SHARES
44
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کے کیسز کی براہ راست سماعت کیلئے لائیو اسٹریمنگ لنک جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ اپڈیٹ کردی گئی ہے جس پر لائیو اسٹریمنگ کا لنک دے دیا گیا ہے۔ ہائیکورٹ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کی طرف سےلائیو اسٹریمنگ کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نےلاپتا افرادکےکیسز لائیو اسٹریم کرنے کی ہدایات دی تھیں اور عدالت نے احمد فرہاد بازیابی کیس کی گزشتہ سماعت کی بھی لائیو اسٹریمنگ کاحکم تھا۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں بھی بعض کیسز کی سماعت براہ راست نشر کی گئی تھی جس میں سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کے صدارتی ریفرنس کی سماعت بھی براہ راست نشر کی گئی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سائفر کیس : جو سیکشن لگائے گئے، سزا سنائی گئی اس سے شاہ محمود قریشی کا تعلق ہی نہیں، عدالت

عمران خان اور شاہ محمود قریشی 2بڑے کیسز میں بری

اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں اضافہ ، ہفتہ وار مہنگائی بڑھ کر 32.89فیصد تک جا پہنچی، مختلف چیزوں کی تازہ ترین قیمتیں 

پاکستان میں مہنگائی میں بڑی کمی، ایک سال میں 38 سے 11 فیصد پر آگئی، تفصیلات جانیں 

سابق صدر علوی پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی عیادت کو ہسپتال گئے تو ان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا ، جانیں 

سابق صدر علوی پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی عیادت کو ہسپتال گئے تو ان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا ، جانیں 

سعودی عرب میں حجاج کرام کی گرفتاریاں، حاجیوں کا تعلق کس ملک سے ہے ، جانیں

سعودی عرب میں حجاج کرام کی گرفتاریاں، حاجیوں کا تعلق کس ملک سے ہے ، جانیں

سائفر کیس : جو سیکشن لگائے گئے، سزا سنائی گئی اس سے شاہ محمود قریشی کا تعلق ہی نہیں، عدالت

سب سے بڑی خبر :اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمودکو بری کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In