• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سب سے بڑی خبر :اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمودکو بری کردیا

by ویب ڈیسک
جون 3, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سائفر کیس : جو سیکشن لگائے گئے، سزا سنائی گئی اس سے شاہ محمود قریشی کا تعلق ہی نہیں، عدالت
0
SHARES
131
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے دونوں کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس سے میں بری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مختصر فیصلہ سنایا۔ اپیلیں سننے والے بینچ میں چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب شامل ہیں۔ فیصلے سنائے جانے کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود تھی۔ چئیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹرگوہر،علی محمد خان، فیصل جاوید اور شاندانہ گلزار بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے۔
بانی پی ٹی آئی کی بہنیں اور شاہ محمود قریشی کی اہلیہ اوربیٹیاں بھی کمرہ عدالت میں موجود تھیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
مخصوص نشستوں کا کیس:’آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل ہو سکتے تھے، بلے کے نشان والے فیصلے سے مس گائیڈ کیا گیا‘

مخصوص نشستوں کا کیس:’آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل ہو سکتے تھے، بلے کے نشان والے فیصلے سے مس گائیڈ کیا گیا‘

عمران خان نے اپنے لیے خود رکاوٹیں کھڑی کیں، جلدی جیل سے باہرآتا نہیں دیکھ رہا: اعتزاز

عمران خان نے اپنے لیے خود رکاوٹیں کھڑی کیں، جلدی جیل سے باہرآتا نہیں دیکھ رہا: اعتزاز

بھارت: بینگلورو میں شدید موسلا دھار بارش، 133 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

بھارت: بینگلورو میں شدید موسلا دھار بارش، 133 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

سائفر کیس : عمران خان / شاہ محمود کی بریت کا مختصر فیصلہ جاری

سائفر کیس : عمران خان / شاہ محمود کی بریت کا مختصر فیصلہ جاری

عمران خان/شاہ محمود کی سائفر کیس میں بریت ، ن لیگ کا بڑاقدم اٹھانے کا فیصلہ

عمران خان/شاہ محمود کی سائفر کیس میں بریت ، ن لیگ کا بڑاقدم اٹھانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In