• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارت: بینگلورو میں شدید موسلا دھار بارش، 133 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

by ویب ڈیسک
جون 3, 2024
in تازہ ترین, دنیا
0
بھارت: بینگلورو میں شدید موسلا دھار بارش، 133 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
0
SHARES
246
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بھارت کی ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بینگلورو میں جون میں ہونے والی بارشوں کا 133 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بینگلورو میں اتوار 2 جون کو بادل ایسے برسے کہ ایک صدی پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز بینگلورو میں 111.1 ملی میٹر بارش ہوئی جس سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوگئے اور ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا۔
رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی برسنے والے بادلوں نے جون میں بارش کا 133 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، بینگلورو میں 16 جون 1891 کو 101.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔
دوسری جانب بھارتی محکمہ موسیات نے بینگلورو کیلئے یلو الرٹ جاری کردیا اور آئندہ 3 روز میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔
دوسری جانب بھارت کی بعض ریاستوں میں شدید گرمی کے باعث ہیٹ ویو جاری ہے اور ہیٹ اسٹروک سے 50 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سائفر کیس : عمران خان / شاہ محمود کی بریت کا مختصر فیصلہ جاری

سائفر کیس : عمران خان / شاہ محمود کی بریت کا مختصر فیصلہ جاری

عمران خان/شاہ محمود کی سائفر کیس میں بریت ، ن لیگ کا بڑاقدم اٹھانے کا فیصلہ

عمران خان/شاہ محمود کی سائفر کیس میں بریت ، ن لیگ کا بڑاقدم اٹھانے کا فیصلہ

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

سائفر کیس میں بریت ، عمران خان کا رد عمل آگیا ، بڑا اعلان

سپریم کورٹ بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کی بھی لائیو سٹریمنگ ، لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت براہ راست نشر ہوگی

سائفر کیس میں بریت بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کو ایک اور بہت بڑا ریلیف

اے این ایف اہلکاروں کے کلیئر کرنے کے باوجود ASFاہلکاروں نے منشیات کے شبہے میں حج پر جانے والی خاتون کے بال کاٹ دیے

اے این ایف اہلکاروں کے کلیئر کرنے کے باوجود ASFاہلکاروں نے منشیات کے شبہے میں حج پر جانے والی خاتون کے بال کاٹ دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In