• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

اے این ایف اہلکاروں کے کلیئر کرنے کے باوجود ASFاہلکاروں نے منشیات کے شبہے میں حج پر جانے والی خاتون کے بال کاٹ دیے

by ویب ڈیسک
جون 4, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
اے این ایف اہلکاروں کے کلیئر کرنے کے باوجود ASFاہلکاروں نے منشیات کے شبہے میں حج پر جانے والی خاتون کے بال کاٹ دیے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اے ایس ایف اہلکاروں نے حج پرجانے والی خاتون کے بال کاٹ دیےکراچی ائیر پورٹ پر ائیر پورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے اہلکاروں نے منشیات کے شبہے میں حج پر جانے والی خاتون کے بال کاٹ دیے۔
رپورٹ کے مطابق یکم جون کو بیرون ملک روانگی کے تلاشی کے مقام پر اے ایس ایف اہلکاروں نے ایک خاتون کو روکا جو فلائٹ نمبر ایس وی 701 کے ذریعے حج پر جا رہی تھیں۔
خاتون کے بال موٹے تھے جس پر اے ایس ایف کی انسپکٹر، سب انسپکٹر اور اے ایس آئی نے روکا اور اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)اہلکاروں کو اس متعلق بتایا۔ اے این ایف اہلکاروں نے خاتون کو کلیئر کر دیا تاہم اے ایس ایف اہلکار بضد رہے کہ خاتون نے بالوں میں کچھ چھپا رکھا ہے۔
اے ایس ایف اہلکار خاتون کو علیحدہ کمرے میں لے گئے اور وہاں لے جا کر تمام بال کاٹ دیے۔
بال کاٹنے کے بعد بالوں کو اسکیننگ مشین میں ڈال کر اسکین کیا گیا تو بالوں میں کچھ نہ نکلا۔
دوسری جانب ایوی ایشن ڈویژن نے معاملے پر انکوائری کا حکم دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق ایوی ایشن ڈویژن کے سیکرٹری نے معاملے کی تحقیقات کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی اور 2 دن میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔
خیال رہے کہ ملک بھر سے عازمین حج کیلئے خصوصی پروازیں چلائی جا رہی ہیں۔ پاکستان حج مشن 70 ہزار105 سرکاری اور 80 ہزارسے زائد پرائیویٹ عازمین کی میزبانی کرےگا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، کہاں گرج چمک کے ساتھ برکھا برسے گی اور کہاں موسم خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

گرمی کا زور ٹوٹنے والا ہے ، ملک کے کن علاقوں میں آج سے بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی ؟

فوج سے مذاکرات پہلا فیز اس کے بعد پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ فیصل واوڈا کی بڑی پیش گوئی

توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال نے معافی مانگ لی ،فیصل واوڈا کا سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار

سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ تمام کاپیاں واپس وزارت خارجہ میں جمع

سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ تمام کاپیاں واپس وزارت خارجہ میں جمع

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 90 پیسے کا اضافہ

بھارتی الیکشن: مودی کو بڑا دھچکا، بھاری اکثریت نہ لے سکے، تفصیلات جانیں اس خبر میں

بھارتی الیکشن: مودی کو بڑا دھچکا، بھاری اکثریت نہ لے سکے، تفصیلات جانیں اس خبر میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In