• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 90 پیسے کا اضافہ

by ویب ڈیسک
جون 4, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
94
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے جون کے مہینے کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جون کے مہینے کے لیے بجلی کی قیمت میں تقریباً ایک روپے 90 پیسے اضافہ کیا ہے۔ نیپراکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی اور اگست کے لیے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں93 پیسےکا اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر46 ارب61 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا جب کہ صارفین سے اضافی وصولیاں جون تا اگست 2024 میں کی جائیں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں اضافہ رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں کیا گیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بھارتی الیکشن: مودی کو بڑا دھچکا، بھاری اکثریت نہ لے سکے، تفصیلات جانیں اس خبر میں

بھارتی الیکشن: مودی کو بڑا دھچکا، بھاری اکثریت نہ لے سکے، تفصیلات جانیں اس خبر میں

پاکستان میں عید الفطر کس روز ہوگی ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان میں ذی الحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

پاکستان کا پہلا واٹر بمبار طیارہ خریدنے کا فیصلہ، 2ملکوں کے علاوہ دنیا بھر کی کمپنیاں بولی میں حصہ لے سکتی ہیں 

پاکستان کا پہلا واٹر بمبار طیارہ خریدنے کا فیصلہ، 2ملکوں کے علاوہ دنیا بھر کی کمپنیاں بولی میں حصہ لے سکتی ہیں 

حکومت کا ہفتہ کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ ؟ جانیں 

حکومت کا ہفتہ کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ ؟ جانیں 

حکومت کا اسسٹنٹ اور ڈپٹی کمشنرز کیلئے سینکڑوں لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

حکومت کا اسسٹنٹ اور ڈپٹی کمشنرز کیلئے سینکڑوں لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In