• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت کا ہفتہ کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ ؟ جانیں 

by ویب ڈیسک
جون 4, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
حکومت کا ہفتہ کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ ؟ جانیں 
0
SHARES
933
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی حکومت نے ہفتہ کی چھٹی ختم کرنے کیلئے مشاورت شروع کردی ہے۔ وفاقی کابینہ نے وفاقی سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے معاملے پر تجاویز طلب کرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق تمام تجاویز کو کابینہ اجلاس میں زیر بحث لایا جائے گا، چھٹی ختم کرنے کا معاملہ عید الاضحیٰ کے بعد کابینہ میں زیر غور آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی امکان ہے کہ وفافی سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم کردی جائے۔ اس حوالے سے حکومت کو آگاہ کیا گیا کہ ہفتے کی تعطیل کی صورت میں بجلی سمیت دیگر امور میں کوئی بچت نہیں ہوئی اور اخراجات ویسے ہی ہیں البتہ اس سے سائلین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ علاوہ ازیں ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے تمام محکموں میں ہفتہ وار تعطیل صرف اتوار کے روز ہوگی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
حکومت کا اسسٹنٹ اور ڈپٹی کمشنرز کیلئے سینکڑوں لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

حکومت کا اسسٹنٹ اور ڈپٹی کمشنرز کیلئے سینکڑوں لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کی بھی لائیو سٹریمنگ ، لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت براہ راست نشر ہوگی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورٹ مارشل ہوئے 5 نیوی افسران کی سزائے موت پرعملدرآمد روک دیا، تفصیلات سامنے آگئیں 

انسانی اسمگلنگ کے الزام  میں سماجی رہنماء صارم برنی گرفتار

انسانی اسمگلنگ کے الزام میں سماجی رہنماء صارم برنی گرفتار

6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

آپ اس پریس کانفرنس سے کس کی خدمت کرنا چاہتے تھے؟چیف جسٹس پاکستان کا فیصل واوڈا کے وکیل سے استفسار

واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب

توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے مصطفیٰ کمال کی فوری معافی کی استدعا مسترد کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In