• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت کا اسسٹنٹ اور ڈپٹی کمشنرز کیلئے سینکڑوں لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
جون 5, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
حکومت کا اسسٹنٹ اور ڈپٹی کمشنرز کیلئے سینکڑوں لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
0
SHARES
165
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سندھ کی صوبائی حکومت نے صوبے میں وسیع پیمانے پر غربت اور بے روزگاری کے باوجود اپنے اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے 1300 سی سی گاڑیوں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پرو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے رواں مالی سال کے فنڈز میں اپنے اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے گاڑیوں کے بیڑے کی خریداری کا ارادہ رکھتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت شہری علاقوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے 1300 سی سی ٹویو ٹا یارس جبکہ دیہی علاقوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے ٹویوٹا ہلکس 4×4 ڈبل کیبن اسٹینڈرڈ ایڈیشن کی خریدی جائے گی۔
واضح رہے کہ ایک ٹویوٹ یارس کی موجودہ قیمت تقریباً 49 لاکھ روپے جبکہ ٹویوٹا ہلکس 4×4 ڈبل کیبن اسٹینڈرڈ ایڈیشن کی قیمت ایک کروڑ روپے ہے۔
اس کے علاوہ صوبے کے 31 اضلاع اور 150 سب ڈویژنز کے ڈپٹی کمشنرز کو اس سے بھی مہنگی کاریں فراہم کی جائیں گی۔ ان گاڑیوں کی خریداری کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں صوبائی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ یہ ایک ضروری امر ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ”رواں مالی سال کے بجٹ میں اس کے لیے پہلے ہی فنڈز مختص کیے جا چکے ہیں۔“ ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ سرکاری ڈیوٹی کے لیے گاڑیوں کی ضرورت ہوتی ہے اور حکومت عیش و عشرت پر پیسہ ضائع نہیں کر رہی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سپریم کورٹ بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کی بھی لائیو سٹریمنگ ، لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت براہ راست نشر ہوگی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورٹ مارشل ہوئے 5 نیوی افسران کی سزائے موت پرعملدرآمد روک دیا، تفصیلات سامنے آگئیں 

انسانی اسمگلنگ کے الزام  میں سماجی رہنماء صارم برنی گرفتار

انسانی اسمگلنگ کے الزام میں سماجی رہنماء صارم برنی گرفتار

6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

آپ اس پریس کانفرنس سے کس کی خدمت کرنا چاہتے تھے؟چیف جسٹس پاکستان کا فیصل واوڈا کے وکیل سے استفسار

واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب

توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے مصطفیٰ کمال کی فوری معافی کی استدعا مسترد کردی

مسلسل تیسری بار جیت کا امکان ، انتخابات سے قبل کون کونسی اہم اور ارب پتی شخصیات نریندرمودی کی جماعت میں شامل ؟

جواہر لال نہرو بعد نریندر مودی تیسری بار وزیر اعظم بننے والی بھارت کی دوسری شخصیت بن گئے ،حلف کب اٹھائیں گے ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In