• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

جواہر لال نہرو بعد نریندر مودی تیسری بار وزیر اعظم بننے والی بھارت کی دوسری شخصیت بن گئے ،حلف کب اٹھائیں گے ؟

by ویب ڈیسک
جون 5, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
مسلسل تیسری بار جیت کا امکان ، انتخابات سے قبل کون کونسی اہم اور ارب پتی شخصیات نریندرمودی کی جماعت میں شامل ؟
0
SHARES
309
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) دو مرتبہ بھارت کے وزیراعظم رہنے والے نریندر مودی تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف 8 جون کو اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحاد کی کامیابی کے بعد حکومت سازی کے معاملات شروع ہوچکے ہیں اور نریندر مودی نے وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بھارتی صدر دروپدی مرمو نے نریندر مودی کا استعفیٰ قبول کرتے ہوئے ان سے اگلی حکومت کی تشکیل تک کام جاری رکھنے کی درخواست کی ہے۔
بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ نریندر مودی تیسری مرتبہ ملک کے وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے لیے 8 جون کو حلف اٹھائیں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی بھارتی تاریخ میں تیسری مرتبہ وزیراعظم بننے والی دوسری شخصیت ہیں، ان سے قبل جواہر لال نہرو تین مرتبہ بھارت کے وزیراعظم رہ چکے ہیں۔
بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ وزیراعظم کے عہدے سے استعفے سے قبل مودی نے یونین کیبنٹ کی اہم میٹنگ بھی کی جس میں الیکشن نتائج اور حکومت سازی کے معاملات زیر غور آئے۔
واضح رہے کہ لوک سبھا کے انتخابات میں کانگریس اتحاد نے 234 نشستیں حاصل کی ہیں اور بی جے پی کے اتحاد این ڈی اے نے 292 نشستیں جیتی ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال کی معافی کی استدعا مسترد، واوڈا کو معافی کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال کی معافی کی استدعا مسترد، واوڈا کو معافی کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

امریکہ کی شکایت پر انسانی اسمگلنگ کے الزام میں صارم برنی کی گرفتاری، مکمل تفصیلات سامنے آگئیں 

امریکہ کی شکایت پر انسانی اسمگلنگ کے الزام میں صارم برنی کی گرفتاری، مکمل تفصیلات سامنے آگئیں 

اگلے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ متوقع

اگلے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ متوقع

سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق خبریں ، علی پرویز ملک حقائق سامنے لے آئے

سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق خبریں ، علی پرویز ملک حقائق سامنے لے آئے

وکلا تک رسائی نہ دینے کا بیان، حکومت عمران خان کے سیل کی تصاویر سامنے لے آئی

وکلا تک رسائی نہ دینے کا بیان، حکومت عمران خان کے سیل کی تصاویر سامنے لے آئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In