• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق خبریں ، علی پرویز ملک حقائق سامنے لے آئے

by ویب ڈیسک
جون 5, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق خبریں ، علی پرویز ملک حقائق سامنے لے آئے
0
SHARES
695
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر مملکت برائے خزانہ، محصولات اور بجلی علی پرویز ملک کا کہنا ہے حکومت پاکستان متبادل انرجی کے فروغ پر یقین رکھتی ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیٹ میٹرنگ کے حوالے سے کوئی پابندی نہیں لگائی گئی،پالیسی میں تبدیلی مشاورت سے کی جائے گی۔شمسی توانائی کے منصوبوں کو فروغ دیا جا رہا ہے،سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،پاکستانی معیشت کو مشکل سے نکالنے اور متبادل توانائی کا فروغ ہماری اولین ترجیح ہے۔منفی سیاست کرنے والوں کو عوام نے پہلے بھی مسترد کردیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وکلا تک رسائی نہ دینے کا بیان، حکومت عمران خان کے سیل کی تصاویر سامنے لے آئی

وکلا تک رسائی نہ دینے کا بیان، حکومت عمران خان کے سیل کی تصاویر سامنے لے آئی

نیب ترامیم کیس: آپ اپنے مؤکل کو مشکل میں ڈال رہے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ

نیب ترامیم کیس: آپ اپنے مؤکل کو مشکل میں ڈال رہے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ

انسانی اسمگلنگ کے الزام  میں سماجی رہنماء صارم برنی گرفتار

صارم برنی نے غلطی تسلیم کر لی ؟بچوں کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار صارم برنی ایف آئی اے کے حوالے

پی سی بی کی جانب سے مبینہ طور پر پرائیویٹ ڈنر میں پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات کے نام پر 25ڈالر لیے جا نے کا انکشاف ، راشد لطیف برہم

پی سی بی کی جانب سے مبینہ طور پر پرائیویٹ ڈنر میں پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات کے نام پر 25ڈالر لیے جا نے کا انکشاف ، راشد لطیف برہم

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

کراچی کے عوام کو بڑا دھچکا ، بجلی 10 روپے تک مہنگی کر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In