• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی کے عوام کو بڑا دھچکا ، بجلی 10 روپے تک مہنگی کر دی گئی

by ویب ڈیسک
جون 7, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) کراچی والوں کے لیے بجلی 10 روپے سے زائد مہنگی کر دی گئی۔ نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق بجلی 9 ماہ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔
اعلامیے کے مطابق کےالیکٹرک صارفین سے جون تا ستمبر اضافی وصولیاں کی جائیں گی، کے الیکٹرک صارفین کو جون میں 2 روپے 67 پیسے فی یونٹ اضافی دینا ہوں گے جبکہ صارفین کو جولائی میں 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافی ادائیگی کرنا ہو گی۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کےالیکٹرک صارفین کو اگست میں 3 روپے 22 پیسے فی یونٹ اضافی دینا ہوں گے جبکہ ستمبر میں کے الیکٹرک صارفین کو 99 پیسے فی یونٹ اضافی اداکرناہوں گے۔
اعلامیے کے مطابق اس اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے لائف لائن صارفین پر نہیں ہو گا۔ یاد رہے کہ کے الیکٹرک نے جولائی 2023 تا مارچ 2024 کے لیے درخواست دی تھی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
شیر افضل مروت کو بڑا دھچکا ، تحریک انصاف نے مروت خلاف بڑا ایکشن لے لیا

پی ٹی آئی قیادت نے میری توہین اور بے توقیری کی،عمران خان کے انکار سے ڈرتا ہوں ورنہ ۔۔۔ شیر افضل مروت کا بیان

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں محکمہ موسمیات نے سب سے پہلے چاند نظر آنے کا عندیہ دیدیا

پشاور میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، ملک میں عید الاضحیٰ 17 جون کو ہوگی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دے دی

اسلام آباد: سردار تنویرالیاس رہا، مقدمے میں نامزد تینوں بیٹے اور بھتیجا گرفتار

اسلام آباد: سردار تنویرالیاس رہا، مقدمے میں نامزد تینوں بیٹے اور بھتیجا گرفتار

قائم مقام گورنر نے دستخط کردیے، پنجاب میں ہتک عزت بل قانون بن گیا

قائم مقام گورنر نے دستخط کردیے، پنجاب میں ہتک عزت بل قانون بن گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In