• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پشاور میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، ملک میں عید الاضحیٰ 17 جون کو ہوگی

by ویب ڈیسک
جون 7, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پاکستان کا وہ صوبہ جہاں محکمہ موسمیات نے سب سے پہلے چاند نظر آنے کا عندیہ دیدیا
0
SHARES
94
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملک میں ذی الحج 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا اور عید الاضحیٰ 17 جون پیر کو ہوگی۔ ذی الحج چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت کراچی میں جاری ہے۔ پشاور کی زونل کمیٹی نے چاند نظر آنے کا اعلان کیا تاہم حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ چاند نظر آنے کے بعد ملک میں یکم ذی الحج 8 جون اور 10 ذی الحج یعنی عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دے دی

اسلام آباد: سردار تنویرالیاس رہا، مقدمے میں نامزد تینوں بیٹے اور بھتیجا گرفتار

اسلام آباد: سردار تنویرالیاس رہا، مقدمے میں نامزد تینوں بیٹے اور بھتیجا گرفتار

قائم مقام گورنر نے دستخط کردیے، پنجاب میں ہتک عزت بل قانون بن گیا

قائم مقام گورنر نے دستخط کردیے، پنجاب میں ہتک عزت بل قانون بن گیا

بھارت میں اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں

بھارت میں اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں

سخت طوفانی بارشوں اور سیلاب کا خدشہ،متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کر دی گئیں 

سخت طوفانی بارشوں اور سیلاب کا خدشہ،متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کر دی گئیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In