• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد: سردار تنویرالیاس رہا، مقدمے میں نامزد تینوں بیٹے اور بھتیجا گرفتار

by ویب ڈیسک
جون 7, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
اسلام آباد: سردار تنویرالیاس رہا، مقدمے میں نامزد تینوں بیٹے اور بھتیجا گرفتار
0
SHARES
626
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سردار تنویرالیاس رہا، مقدمے میں نامزد تینوں بیٹے اور بھتیجا گرفتار، اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویرالیاس کو رہا کردیا تاہم مقدمےمیں نامزد ان کے تینوں بیٹوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے سردارتنویرالیاس کے بیٹوں کے خلاف تھانا مارگلہ میں مقدمہ درج کیا تھا۔ شہری شیراز خان نے سردارتنویرالیاس کے بیٹوں کے خلاف تشدد کرنے پر مقدمہ درج کرایا۔ ذرائع کے مطابق پولیس ملزمان کی گرفتاری کیلئے پہنچی تو سردارتنویرالیاس نے مزاحمت کی جس پر سردارتنویرالیاس کو گرفتارکرلیا تھا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے تنویرالیاس کوچھوڑدیا تاہم مقدمےمیں نامزد ان کے تینوں بیٹوں کو گرفتار کرلیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمے میں نامزد تنویرالیاس کے بھتیجے عفیف صغیر کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ دوسری جانب ترجمان تنویرالیاس کا کہنا تھاکہ پولیس بے بنیاد مقدمات بنا کر تنویرالیاس اور ان کےگھروالوں کوتنگ کررہی ہے۔ ترجمان کے مطابق سابق وزیراعظم آزادکشمیر اور ان کی فیملی پربےبنیاد مقدمات کا اندراج قابل مذمت ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
قائم مقام گورنر نے دستخط کردیے، پنجاب میں ہتک عزت بل قانون بن گیا

قائم مقام گورنر نے دستخط کردیے، پنجاب میں ہتک عزت بل قانون بن گیا

بھارت میں اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں

بھارت میں اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں

سخت طوفانی بارشوں اور سیلاب کا خدشہ،متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کر دی گئیں 

سخت طوفانی بارشوں اور سیلاب کا خدشہ،متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کر دی گئیں 

پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

عمران خان کا زرتاج گل کو بڑا سرپرائز

عمران خان کا زرتاج گل کو بڑا سرپرائز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In