• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان کا زرتاج گل کو بڑا سرپرائز

by ویب ڈیسک
جون 8, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
عمران خان کا زرتاج گل کو بڑا سرپرائز
0
SHARES
1.7k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) زرتاج گل کو سنی اتحاد کونسل کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے زرتاج گل کی بطور پارلیمانی لیڈر تقرری کی منظوری دے دی۔ پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کیلئے چار نام تجویز کئے تھے، پارلیمانی لیڈر کیلئے زرتاج گل، صاحبزادہ محبوب سلطان، زین قریشی اور احمد چٹھہ کا نام تجویز کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق پیر کو سنی اتحاد کونسل کے سربراہ سپیکر قومی اسمبلی کو زرتاج گل کی باقاعدہ نامزدگی بارے آگاہ کریں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
21 ادارے واسا راولپنڈی کے کروڑوں روپے کے نادہندہ نکلے ، تفصیلات سامنے آگئیں 

21 ادارے واسا راولپنڈی کے کروڑوں روپے کے نادہندہ نکلے ، تفصیلات سامنے آگئیں 

عدت نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست

عدت نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں اتحاد ، کمیٹی تشکیل دیدی گئی

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں اتحاد ، کمیٹی تشکیل دیدی گئی

پاک بھارت ٹاکرا ، اتوار کو روایتی حریف آمنے سامنے ہونگے ، آپ کے خیا ل میں فاتح کون ہوگا ؟ اپنی رائے دیجئے

پاک بھارت ٹاکرا ، اتوار کو روایتی حریف آمنے سامنے ہونگے ، آپ کے خیا ل میں فاتح کون ہوگا ؟ اپنی رائے دیجئے

پاکستان مودی کو تیسری بار وزیر اعظم بننے کی مبارکباد کب دے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

پاکستان مودی کو تیسری بار وزیر اعظم بننے کی مبارکباد کب دے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In