• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاک بھارت ٹاکرا ، اتوار کو روایتی حریف آمنے سامنے ہونگے ، آپ کے خیا ل میں فاتح کون ہوگا ؟ اپنی رائے دیجئے

by ویب ڈیسک
جون 8, 2024
in تازہ ترین, کھیل
0
پاک بھارت ٹاکرا ، اتوار کو روایتی حریف آمنے سامنے ہونگے ، آپ کے خیا ل میں فاتح کون ہوگا ؟ اپنی رائے دیجئے
0
SHARES
158
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ اتوار کو نیویارک میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں نیو یارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی اور پاکستانی وقت کے مطابق میچ رات 10 بجے شروع ہو گا۔
پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنے پہلے میچ میں امریکا کے ہاتھوں سپر اوور میں اپ سیٹ شکست ہوئی تھی جبکہ بھارت نے اپنے پہلے میچ میں آئر لینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرایا تھا۔
موسمیاتی رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز نیویارک میں بارش کا بہت زیادہ امکان ہے۔ ایکیوٹ ویدر رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے میچ والے روز 51 فیصد بارش کا امکان ہے، بارش مقامی وقت کے مطابق میچ شروع ہونے کے آدھے گھنٹے بعد متوقع ہے۔
رپورٹس کے مطابق چونکہ پاک بھارت میچ دن میں رکھا گیا ہے اس لیے امکان ہے کہ بارش کی صورت میں اضافی وقت بھی دیا جا سکتا ہے اس لیے بارش کے امکان کے باوجود امید ہے کہ شائقین کو پورے 20 اوورز کا میچ دیکھنے کو مل جائے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان مودی کو تیسری بار وزیر اعظم بننے کی مبارکباد کب دے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

پاکستان مودی کو تیسری بار وزیر اعظم بننے کی مبارکباد کب دے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

پاکستانی ایک ہزار طلبا کو سرکاری خرچ پر چین بھیجنے کا فیصلہ

پاکستانی ایک ہزار طلبا کو سرکاری خرچ پر چین بھیجنے کا فیصلہ

امریکہ کی شکایت پر انسانی اسمگلنگ کے الزام میں صارم برنی کی گرفتاری، مکمل تفصیلات سامنے آگئیں 

کیا آپ کو علم تھا کہ بچی کے والدین زندہ ہیں ؟ صارم برنی کے جواب پر عدالت کا حیرت کا اظہار، صارم برنی کیس میں نئے انکشافات

نیویارک: پاکستان کرکٹ ٹیم کے قیام کے بعد ہوٹل نےکرایہ بڑھادیا

نیویارک: پاکستان کرکٹ ٹیم کے قیام کے بعد ہوٹل نےکرایہ بڑھادیا

پاک بھارت میچ سے قبل شائقین کیلئے بری خبر

پاک بھارت میچ سے قبل شائقین کیلئے بری خبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In