• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

نیویارک: پاکستان کرکٹ ٹیم کے قیام کے بعد ہوٹل نےکرایہ بڑھادیا

by ویب ڈیسک
جون 8, 2024
in کھیل
0
نیویارک: پاکستان کرکٹ ٹیم کے قیام کے بعد ہوٹل نےکرایہ بڑھادیا
0
SHARES
170
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیویارک کے ہوٹل میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے قیام کے بعد ہوٹل کے کرائے میں اضافہ ہوگیا۔ خیال رہےکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ کل نیویارک میں ہوگا۔ قومی کرکٹ ٹیم اس وقت نیویارک میں موجود ہے۔ رپورٹ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم نے جس ہوٹل میں قیام کیا وہاں پر کمرے کے کرائے میں 200 ڈالر اضافہ کردیا گیا۔ نیویارک میں ہوٹل سے اسٹیڈیم کا فاصلہ کم کرنے کے لیے پاکستان ٹیم ہوٹل تبدیل کرلیا تھا۔ خیال رہےکہ نیو یارک اسٹیڈیم کے ڈائمنڈ کلب کے ٹکٹ کی اصل قیمت 10 ہزار ڈالر تھی لیکن پاک بھارت میچ کے باعث ٹکٹ بلیک میں 20 ہزار ڈالر یعنی تقریباً 56 لاکھ پاکستانی روپے تک فروخت ہورہی تھی جب کہ عام اسٹینڈ کے ٹکٹ کی قیمت 2 ہزار 750 ڈالرز یعنی پاکستانی روپے میں تقریباً پونے 8 لاکھ روپے تک پہنچ گئی تھی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاک بھارت میچ سے قبل شائقین کیلئے بری خبر

پاک بھارت میچ سے قبل شائقین کیلئے بری خبر

سعودی عرب میں حجاج کرام کی گرفتاریاں، حاجیوں کا تعلق کس ملک سے ہے ، جانیں

حج کا موقع، مکہ آنے والے ایک لاکھ 53 ہزار افراد کو واپس بھجوادیا گیا

امریکہ میں پاک بھارت میچ کے دوران ہوائی جہاز کے ذریعے ’’ عمران خان کو رہا کر و‘‘ کا بینر لہرا دیا گیا

امریکہ میں پاک بھارت میچ کے دوران ہوائی جہاز کے ذریعے ’’ عمران خان کو رہا کر و‘‘ کا بینر لہرا دیا گیا

کہاں گئے تین سو یونٹ مفت دینے کے اعلانات؟ ہتک عزت بل، کسانوں سے گندم نہ خریدنا حکومت کی 100 دن کی کارکردگی ہے، احمد خان بھچر

کہاں گئے تین سو یونٹ مفت دینے کے اعلانات؟ ہتک عزت بل، کسانوں سے گندم نہ خریدنا حکومت کی 100 دن کی کارکردگی ہے، احمد خان بھچر

لکی مروت میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم سمیت عسکری حکام کی شرکت

لکی مروت میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم سمیت عسکری حکام کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In