• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

امریکہ میں پاک بھارت میچ کے دوران ہوائی جہاز کے ذریعے ’’ عمران خان کو رہا کر و‘‘ کا بینر لہرا دیا گیا

by ویب ڈیسک
جون 9, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, دنیا
0
امریکہ میں پاک بھارت میچ کے دوران ہوائی جہاز کے ذریعے ’’ عمران خان کو رہا کر و‘‘ کا بینر لہرا دیا گیا
0
SHARES
772
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک (نیوز ڈیسک)نساؤ سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے دوران ریلیز عمران خان کا بینر لہرا دیا گیا جسے پوری دنیا کے سوشل میڈیا نے اچک لیا اور منٹوں میں وہ مختصر سی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔
ہوا کچھ یوں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کیلئے پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں میدان میں آئی تو دونوں ٹیموں کے ترانے پڑھے گئے، اسی دوران اچانک آسمان پر ایک جہاز نمودار ہوا جس کی دم پر ایک رسی کےساتھ بینر بندھا ہوا تھا۔جہاز کے ساتھ ہوا میں لہراتے ہوئے بینر پر لکھا ہوا تھا کہ’’عمران خان کو رہاکرو‘‘۔

عمران خان آسمان کی بلندیوں کو چھو رہا ہے pic.twitter.com/MsozQEAujC

— Naya Pakistan (@Naya__Pakistan_) June 9, 2024

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
کہاں گئے تین سو یونٹ مفت دینے کے اعلانات؟ ہتک عزت بل، کسانوں سے گندم نہ خریدنا حکومت کی 100 دن کی کارکردگی ہے، احمد خان بھچر

کہاں گئے تین سو یونٹ مفت دینے کے اعلانات؟ ہتک عزت بل، کسانوں سے گندم نہ خریدنا حکومت کی 100 دن کی کارکردگی ہے، احمد خان بھچر

لکی مروت میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم سمیت عسکری حکام کی شرکت

لکی مروت میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم سمیت عسکری حکام کی شرکت

پنجاب پولیس کی جانب سے کچے کے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کا انکشاف، کچے میں تعینات پولیس آفیسرز عوام کو کیسے لوٹتے تھے ؟

پنجاب پولیس کی جانب سے کچے کے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کا انکشاف، کچے میں تعینات پولیس آفیسرز عوام کو کیسے لوٹتے تھے ؟

اسلام آباد کیپٹل سٹی کے 18تھانوں کے ایس ایچ اوز کی تعیناتی پر ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیرصدارت اہم اجلاس ، ایس ایچ اوز کو اہم ٹاسک سونپے گئے

اسلام آباد کیپٹل سٹی کے 18تھانوں کے ایس ایچ اوز کی تعیناتی پر ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیرصدارت اہم اجلاس ، ایس ایچ اوز کو اہم ٹاسک سونپے گئے

پاک بھارت مقابلے میں شاندار بولنگ کرنے والے نسیم شاہ بھارت سے شکست پر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے، بھارتی کرکٹرز نسیم کا کندھا تھپتھپاتے رہے

پاک بھارت مقابلے میں شاندار بولنگ کرنے والے نسیم شاہ بھارت سے شکست پر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے، بھارتی کرکٹرز نسیم کا کندھا تھپتھپاتے رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In