• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد کیپٹل سٹی کے 18تھانوں کے ایس ایچ اوز کی تعیناتی پر ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیرصدارت اہم اجلاس ، ایس ایچ اوز کو اہم ٹاسک سونپے گئے

by ویب ڈیسک
جون 10, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
اسلام آباد کیپٹل سٹی کے 18تھانوں کے ایس ایچ اوز کی تعیناتی پر ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیرصدارت اہم اجلاس ، ایس ایچ اوز کو اہم ٹاسک سونپے گئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (رانا اشرف سے) ترجمان اسلام آباد پولیس ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیرصدارت جرائم کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد ۔اجلاس میں ایس ایس پی انویسٹیگیشن ، زونل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ اجلاس میں تھانہ کوہسار میں پھر سے تعینات ہونے والے ایس ایچ او شفقت فیض سمیت اسلام آباد کیپیٹل سٹی کے 18تھانوں میں نئے تعینات ہونے والےایس ایچ اوز کو مبارکباد کے ساتھ ساتھ انہیں اہم ٹاسک سونپے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل سٹی کے 18تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز کی تعیناتی پر ترجمان اسلام آباد پولیس ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیرصدارت جرائم کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ اوز کو مبارکباد دی گئی ۔ ڈی آئی جی سید علی رضا کا کہنا تھا کہ آپ سب کی تعیناتی میرٹ پر کی گئی اور آپ سب نے میرٹ پر ہی کام کرنا ہے کوئی غیر قانونی کام نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ تمام ایس ایچ اوز اپنی ٹیمیں بنائیں اور ان سے کام لیں۔تمام افسران جرائم کے خلاف کمر کس لیں۔تمام افسران اپنے اپنے علاقوں میں جرائم کنٹرول کرنےکے لئے پٹرولنگ بڑھائیںاور اپنے اپنے علا قوں میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔ سید علی رضا نے کہا کہ سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری مجرمان کی فہرستیں بناکر انہیں ٹریس کرکے گرفتار کریں۔سپیشل انی شی ایٹو پولیس سٹیشن کے تحت فوری کام شروع کریں اور ہر تھانے میں24 گھنٹے کے لئے ایک انکوائری افسر لگائیں جو عوام کے مسائل سنے ۔تمام ایس ایچ اوز کو ہدایات جاری کی گئیں کہ تمام تھانوں کے گیٹ پر گائیڈ کانسٹیبل کھڑے کریں جو سائلین کی رہنمائی کریں اور ان کو انکوائری افسر تک پہنچائیں ۔فرنٹ ڈیسک پر پڑھے لکھے افسران لگائیں جو عوام کی سہولت کے لیے 24/7 موجود رہیں ۔ڈی آئی جی اسلام آباد کا کہنا تھا کہ بدعنوانی اور اختیارات سے تجاوز قطعی برداشت نہیں کیا جائے گا اور شہریوں کی جان، مال ، عزت نفس کا تحفظ مقدم ہے۔
مختلف تھانوں میں تعینات ہونے والے افسران کی تفصیلات یہ ہیں ۔
فضل ِ خالق ۔۔ ایس ایچ او گولڑہ ۔۔مصباح شہباز ۔۔ ایس ایچ او ویمن ۔۔صفدر حسین ۔۔ ایس ایچ او ہمک ۔۔۔محمد عمران ۔۔ ایس ایچ او کورال ۔۔سید شاہ فہد ۔۔ ایس ایچ او شمس کالونی ۔۔ محمد عالمگیر خان ۔۔ ایس ایچ او بھارہ کہو ۔۔ رشید احمد ۔۔ ایس ایچ او نون ۔۔ زاہد حسین ۔۔ ایس ایچ اوکھنہ ۔۔ سید اشتیاق حسین ۔۔ ایس ایچ او I-9۔۔۔خرم شبیر ۔۔ ایس ایچ او پھلگراں ۔۔۔ٹیپو سلطان ۔۔ایس ایچ او رمنہ ۔۔ شفقت فیض ۔۔ ایس ایچ او کوہسار ۔۔ فواد خالد ۔۔۔ ایس ایچ او سیکریٹریٹ ۔۔شاہد زمان ۔۔۔ ایس ایچ او مارگلہ ۔۔۔ محمد کمال ۔۔۔ ایس ایچ او لوہی بھیر ۔۔ عدیل شوکت ۔۔۔ ایس ایچ او آبپارہ ۔۔ محمد ندیم ۔۔ ایس ایچ او سنبل ۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاک بھارت مقابلے میں شاندار بولنگ کرنے والے نسیم شاہ بھارت سے شکست پر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے، بھارتی کرکٹرز نسیم کا کندھا تھپتھپاتے رہے

پاک بھارت مقابلے میں شاندار بولنگ کرنے والے نسیم شاہ بھارت سے شکست پر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے، بھارتی کرکٹرز نسیم کا کندھا تھپتھپاتے رہے

پاسپورٹ پرشادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کا اندارج،وزیرداخلہ نے نوٹس لے لیا

ایک ماہ تک ٹیم پر تنقید نہ کرنے کا مشورہ دینے والے محسن نقوی 10روز میں ہی پھٹ پڑے ، ٹیم میں بڑی سرجری اور نئے ٹیلنٹ کو موقع دینے کا اعلان

سوشل میڈیا پر قومی اسمبلی کے نو منتخب نمائندوں کی ماہانہ تنخواہ 1لاکھ 88ہزار روپے ہونے کا دعویٰ ، در حقیقت ایک ایم این اے کی تنخواہ اور مراعات کیا کیا ہیں ؟ تفصیلات جانیں 

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کی 3ماہ کے اندر اندر قومی اسمبلی تحلیل ہونے کی پیشگوئی،باقی صوبائی اسمبلیاں موجود رہیں گی

ٹی 20،ٹیم کے کوالیفائی نہ کرنے کی صورت میں 5لوگ فارغ کر دیں ، سابق پاکستانی کرکٹر سکندر بخت کی تجویز

ٹی 20،ٹیم کے کوالیفائی نہ کرنے کی صورت میں 5لوگ فارغ کر دیں ، سابق پاکستانی کرکٹر سکندر بخت کی تجویز

پٹرولیم لیوی میں فی لیٹر 20 روپے تک اضافے کا امکان

پٹرولیم لیوی میں فی لیٹر 20 روپے تک اضافے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In