• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹی 20،ٹیم کے کوالیفائی نہ کرنے کی صورت میں 5لوگ فارغ کر دیں ، سابق پاکستانی کرکٹر سکندر بخت کی تجویز

by ویب ڈیسک
جون 10, 2024
in کھیل
0
ٹی 20،ٹیم کے کوالیفائی نہ کرنے کی صورت میں 5لوگ فارغ کر دیں ، سابق پاکستانی کرکٹر سکندر بخت کی تجویز
0
SHARES
1.4k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نیوز ڈیسک) سینیئر کرکٹ تجزیہ کار سکندر بخت نے کہا ہے کہ اگر نسیم شاہ 2 چوکے مار سکتا ہے تو کیا افتخار نہیں مار سکتا؟ کیا عماد وسیم جسے ہم گھر سے اٹھا کر لائے ہیں کہ سر آئیں آپ اور کھیلیں ہمارے لیے، کیا وہ یہ2 چوکے نہیں مار سکتے تھے؟ اگر آگے جاکر یہ ٹیم کوالیفائی نہیں کرتی، جو کہ اب لگتا ہے کہ نہیں کر پائے گی، تو ان چار پانچ لوگوں کو کرکٹ سے فارغ کردینا چاہیے۔
میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے سوال کیا کہ ایسا کیا تھا کہ نسیم شاہ نے 2 چوکے مار لیے اور جن کو بیٹر کرکے لاکر کھلایا تھا ان چار پانچ بیٹروں سے 2چوکے نہیں لگائے گئے، میں تو حیران ہوں اس بات پر کہ کہیں کسی نے کوشش ہی نہیں کی۔
واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بیٹرز کی لاپروائی ، غیر ذمہ داری اور غفلت نے پاکستان کو جیتا ہوا میچ ہروا دیا۔پاکستانی بیٹرز بھارت کے خلاف 120 رنز کا ہدف بھی حاصل نہ کر سکے ۔ فخر زمان ، شاداب خان ، عماد وسیم کو جب سنگلز بنانے تھے اس وقت لمبی ہٹ لگانے کی کوششں کرتے رہے اور جب ہٹ لگانی تھیں تو سنگلز بنائے۔
بھارت نے میچ 6 رنز سے جیت کر پاکستان کی سپر 8 تک رسائی تقریباً ناممکن بنا دی، اگر امریکہ نے آئرلینڈ کو ہرا دیا تو پاکستان کیلئے ورلڈ کپ کا سفر ختم سکتا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پٹرولیم لیوی میں فی لیٹر 20 روپے تک اضافے کا امکان

پٹرولیم لیوی میں فی لیٹر 20 روپے تک اضافے کا امکان

سعودی عرب میں حجاج کرام کی گرفتاریاں، حاجیوں کا تعلق کس ملک سے ہے ، جانیں

خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 20 زبانوں میں پیش کیا جائے گا ، تیاریاں مکمل

پاکستان نے 1 ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی ادائیگی کردی

اسٹیٹ بینک نے 4 سال بعد شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا

مرحوم ایرانی صدر کے بعد ایک اور ملک کے سربراہ طیارے سمیت لاپتہ

مرحوم ایرانی صدر کے بعد ایک اور ملک کے سربراہ طیارے سمیت لاپتہ

حج جیسے مقدس فریضے کو بھی نہ بخشا ،سعودیہ میں فرضی حج کمپنی چلانے والے 2 پاکستانیوں سمیت 4 غیرملکی گرفتار

حج جیسے مقدس فریضے کو بھی نہ بخشا ،سعودیہ میں فرضی حج کمپنی چلانے والے 2 پاکستانیوں سمیت 4 غیرملکی گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In