• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

حج جیسے مقدس فریضے کو بھی نہ بخشا ،سعودیہ میں فرضی حج کمپنی چلانے والے 2 پاکستانیوں سمیت 4 غیرملکی گرفتار

by ویب ڈیسک
جون 10, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, دنیا
0
حج جیسے مقدس فریضے کو بھی نہ بخشا ،سعودیہ میں فرضی حج کمپنی چلانے والے 2 پاکستانیوں سمیت 4 غیرملکی گرفتار
0
SHARES
233
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب میں فرضی حج کمپنی چلانے پر2 پاکستانیوں سمیت 4 غیرملکیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ سعودی پولیس کے مطابق 4 غیرملکیوں کو مکہ مکرمہ میں گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے بتایاکہ ملزمان جعلی نسک کارڈ، دستاویزات اورحج پرمٹ جاری کر رہے تھے۔ مکہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے مختلف سرکاری اداروں کی جعلی مہریں اور کمپیوٹربرآمد کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتارملزمان کو پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
چیئرمین پی ٹی آئی کا اپوزیشن کی تحریک میں مولانا فضل الرحمان کے آن بورڈ ہونے کا دعویٰ

چیئرمین پی ٹی آئی کا اپوزیشن کی تحریک میں مولانا فضل الرحمان کے آن بورڈ ہونے کا دعویٰ

سوشل میڈیا پر قومی اسمبلی کے نو منتخب نمائندوں کی ماہانہ تنخواہ 1لاکھ 88ہزار روپے ہونے کا دعویٰ ، در حقیقت ایک ایم این اے کی تنخواہ اور مراعات کیا کیا ہیں ؟ تفصیلات جانیں 

جنوبی پنجاب صوبہ کن علاقوں پر مشتمل ہوگا ؟ آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیش

شدید خشک سالی سے جھیل میں ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر گئیں

شدید خشک سالی سے جھیل میں ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر گئیں

وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا

سپریم کورٹ کا مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹ بند کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹ بند کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In