• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کا اپوزیشن کی تحریک میں مولانا فضل الرحمان کے آن بورڈ ہونے کا دعویٰ

by ویب ڈیسک
جون 10, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
چیئرمین پی ٹی آئی کا اپوزیشن کی تحریک میں مولانا فضل الرحمان کے آن بورڈ ہونے کا دعویٰ
0
SHARES
192
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہماری تحریک میں مولانا فضل الرحمان آن بورڈ ہیں، جے یو آئی کے ساتھ مشترکہ جلسہ بھی ہوسکتا ہے، تحریک انصاف کی لیڈرشپ رواں ہفتے جے یو آئی سے ملاقات کرے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو لوگ کرپٹ سسٹم کے بینیفشری ہوتے ہیں وہ کبھی مثبت اقدامات نہیں کرتے، تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی، ہم چاہتے ہیں قانون اور آئین کی بالادستی پر بات ہو۔ہم نے دیکھا ہے ہمارے کیسز میں آئین، رولز اور قانون نظر نہیں آتے، عدلیہ سے پُرامید ہیں، سرگودھا میں ہمارے نمائندوں کو عدالتوں میں پیش ہونے سے روکا گیا، لوگ گھروں میں جلسے کرتے ہیں، اس پر پرچے ہوجاتے ہیں۔
بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کیخلاف کیس پر کیس بنائے جارہے ہیں، ہمارے خلاف کریک ڈاؤن تو پہلے سے جاری ہیں، آج شبلی فراز کے گھر پر انسداد تجاوزات والے پہنچ گئے، حکومت عوامی مسائل پر بات نہیں کرتی، سپیکر کو کئی بار کہا کہ آپ ہاؤس کے کسٹوڈین بنیں۔
بیرسٹرگوہر خان نے یہ بھی کہا کہ ذاتی طور پر نہیں سمجھتا کہ وزیراعظم کا دورہ چین سود مند تھا، وزیراعظم کو چین میں ڈپٹی میئر نے ویلکم کیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سوشل میڈیا پر قومی اسمبلی کے نو منتخب نمائندوں کی ماہانہ تنخواہ 1لاکھ 88ہزار روپے ہونے کا دعویٰ ، در حقیقت ایک ایم این اے کی تنخواہ اور مراعات کیا کیا ہیں ؟ تفصیلات جانیں 

جنوبی پنجاب صوبہ کن علاقوں پر مشتمل ہوگا ؟ آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیش

شدید خشک سالی سے جھیل میں ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر گئیں

شدید خشک سالی سے جھیل میں ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر گئیں

وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا

سپریم کورٹ کا مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹ بند کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹ بند کرنے کا حکم

مہنگائی کی شرح 11 فیصد تک آگئی، جلد سنگل ڈیجٹ پر آجائے گی: وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیا

مہنگائی کی شرح 11 فیصد تک آگئی، جلد سنگل ڈیجٹ پر آجائے گی: وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In