• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شدید خشک سالی سے جھیل میں ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر گئیں

by ویب ڈیسک
جون 11, 2024
in تازہ ترین, دنیا
0
شدید خشک سالی سے جھیل میں ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر گئیں
0
SHARES
289
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) خشک سالی سے میکسیکو کی جھیل میں ہزاروں کی تعداد میں مردہ مچھلیاں پائی گئیں۔ موسمیاتی تبدیلوں کے اثرات ناصرف انسان بلکہ بے زبان جاندار بھی بھگت رہے ہیں اور یہ اثرات کسی ایک خطے نہیں بلکہ دنیا بھر میں رونما ہو رہے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے (سی این این) کے مطابق میکسیکو کی شمالی ریاست چیہواہوا کی جھیل میں پانی خشک ہونے سے ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر گئیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی ماہرین نے مچھلیوں کے مرنے کا الزام خشک سالی پر لگاتے ہوئے کہا کہ یہ مچھلیاں طویل خشک سالی کی وجہ سے مری ہیں۔
ماہرین نے کہا کہ گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا جس کے سبب جھیل میں پانی کی سطح کم ہوگئی ہے۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کسی نہ کسی قسم کی خشک سالی میکسیکو کے تقریباً 90 فیصد حصے کو متاثر کر رہی ہے جس کی شرح 2011 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔
سرکاری اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ خشک سالی سے ریاست چیہواہوا خاص طور پر شدید متاثر ہوئی ہے اور اس کا بیشتر علاقہ خشکی کی انتہائی سطح کی لپیٹ میں ہے۔
مقامی ماہرین کے مطابق دیگر جاندار بھی خشک سالی سے متاثر ہو رہے ہیں جبکہ خشک سالی کی وجہ سے کسانوں کو کاشتکاری میں بھی مسائل کا سامنا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا

سپریم کورٹ کا مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹ بند کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹ بند کرنے کا حکم

مہنگائی کی شرح 11 فیصد تک آگئی، جلد سنگل ڈیجٹ پر آجائے گی: وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیا

مہنگائی کی شرح 11 فیصد تک آگئی، جلد سنگل ڈیجٹ پر آجائے گی: وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیا

پاکستان کا ہر شہری 2 لاکھ 80 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا

پاکستان کا ہر شہری 2 لاکھ 80 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا

18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا، دفاع کے لئے 1252 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز، مکمل تفصیلات

18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا، دفاع کے لئے 1252 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز، مکمل تفصیلات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In