• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home معیشت

اسٹیٹ بینک نے 4 سال بعد شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا

by ویب ڈیسک
جون 10, 2024
in معیشت
0
پاکستان نے 1 ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی ادائیگی کردی
0
SHARES
1.6k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نیوز ڈیسک ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں کمی کا اعلا ن کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 150 بیسس پوائنٹ کمی کی ہے۔
اسٹیٹ بینک نے 1.5 فیصد کمی کے بعد شرح سود 22 فیصد سے کم کر کے 20.5 فیصد کردی ہے۔ امریکی جریدے بلومبرگ کے مطابق حالیہ کمی ملک میں 4 برسوں کے دوران شرح سود میں ہونے والی پہلی کمی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود میں کمی کا فیصلہ آج ہونے والے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں نوٹ کیا گیا کہ توقعات کے مطابق فروری سے مہنگائی میں خاطر خواہ کمی آئی ہے اور مئی کے مہینے کا آؤٹ ٹرن توقعات سے زیادہ بہتر رہا۔
خیال رہے کہ ملک میں جون 2023 سے شرح سود 22 فیصد پر برقرار تھی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
مرحوم ایرانی صدر کے بعد ایک اور ملک کے سربراہ طیارے سمیت لاپتہ

مرحوم ایرانی صدر کے بعد ایک اور ملک کے سربراہ طیارے سمیت لاپتہ

حج جیسے مقدس فریضے کو بھی نہ بخشا ،سعودیہ میں فرضی حج کمپنی چلانے والے 2 پاکستانیوں سمیت 4 غیرملکی گرفتار

حج جیسے مقدس فریضے کو بھی نہ بخشا ،سعودیہ میں فرضی حج کمپنی چلانے والے 2 پاکستانیوں سمیت 4 غیرملکی گرفتار

چیئرمین پی ٹی آئی کا اپوزیشن کی تحریک میں مولانا فضل الرحمان کے آن بورڈ ہونے کا دعویٰ

چیئرمین پی ٹی آئی کا اپوزیشن کی تحریک میں مولانا فضل الرحمان کے آن بورڈ ہونے کا دعویٰ

سوشل میڈیا پر قومی اسمبلی کے نو منتخب نمائندوں کی ماہانہ تنخواہ 1لاکھ 88ہزار روپے ہونے کا دعویٰ ، در حقیقت ایک ایم این اے کی تنخواہ اور مراعات کیا کیا ہیں ؟ تفصیلات جانیں 

جنوبی پنجاب صوبہ کن علاقوں پر مشتمل ہوگا ؟ آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیش

شدید خشک سالی سے جھیل میں ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر گئیں

شدید خشک سالی سے جھیل میں ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In