• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب پولیس کی جانب سے کچے کے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کا انکشاف، کچے میں تعینات پولیس آفیسرز عوام کو کیسے لوٹتے تھے ؟

by ویب ڈیسک
جون 10, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پنجاب پولیس کی جانب سے کچے کے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کا انکشاف، کچے میں تعینات پولیس آفیسرز عوام کو کیسے لوٹتے تھے ؟
0
SHARES
157
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پنجاب کے کچے کے علاقے میں 2023 میں ڈاکوؤں کے خلاف ہونے والے آپریشن کی رپورٹ میں پولیس کی جانب سے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کچےکے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کی پولیس رپورٹ منظرعام پر لے آیا۔ ڈاکوؤں کے خلاف پولیس آپریشن کی رپورٹ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کی سربراہی میں تیار کی گئی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق کوٹ سبزل اوربھونگ کے ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں نے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کی اور پنجاب پولیس کے کچھ اہلکار کچے کے ڈاکوؤں کے سہولت کار ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آپریشن کے دوران بےگناہ افرادکو جعلی مقابلوں میں پکڑا گیا اور رشوت لی گئی جبکہ ایس ایچ اوکوٹ سبزل اور ایس ایچ اوبھونگ نےکروڑوں روپےکی زرعی زمین کسانوں سے زبردستی ہتھیائی۔
رپورٹ میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ کچے میں تعینات ایس ایچ اوز مقامی کاشتکاروں سے سکیورٹی کے نام پر بھتہ لیتے تھے اور اگر کوئی زمیندار اُن ایس ایچ اوز سے تعاون نہیں کرتا تو ڈاکوؤں کی طرف سے اسے دھمکیاں دی جاتیں۔
رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ سی آئی اے انچارج محمد سلیم بھی ڈاکوؤں کے دست راست پائےگئے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اسلام آباد کیپٹل سٹی کے 18تھانوں کے ایس ایچ اوز کی تعیناتی پر ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیرصدارت اہم اجلاس ، ایس ایچ اوز کو اہم ٹاسک سونپے گئے

اسلام آباد کیپٹل سٹی کے 18تھانوں کے ایس ایچ اوز کی تعیناتی پر ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیرصدارت اہم اجلاس ، ایس ایچ اوز کو اہم ٹاسک سونپے گئے

پاک بھارت مقابلے میں شاندار بولنگ کرنے والے نسیم شاہ بھارت سے شکست پر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے، بھارتی کرکٹرز نسیم کا کندھا تھپتھپاتے رہے

پاک بھارت مقابلے میں شاندار بولنگ کرنے والے نسیم شاہ بھارت سے شکست پر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے، بھارتی کرکٹرز نسیم کا کندھا تھپتھپاتے رہے

پاسپورٹ پرشادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کا اندارج،وزیرداخلہ نے نوٹس لے لیا

ایک ماہ تک ٹیم پر تنقید نہ کرنے کا مشورہ دینے والے محسن نقوی 10روز میں ہی پھٹ پڑے ، ٹیم میں بڑی سرجری اور نئے ٹیلنٹ کو موقع دینے کا اعلان

سوشل میڈیا پر قومی اسمبلی کے نو منتخب نمائندوں کی ماہانہ تنخواہ 1لاکھ 88ہزار روپے ہونے کا دعویٰ ، در حقیقت ایک ایم این اے کی تنخواہ اور مراعات کیا کیا ہیں ؟ تفصیلات جانیں 

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کی 3ماہ کے اندر اندر قومی اسمبلی تحلیل ہونے کی پیشگوئی،باقی صوبائی اسمبلیاں موجود رہیں گی

ٹی 20،ٹیم کے کوالیفائی نہ کرنے کی صورت میں 5لوگ فارغ کر دیں ، سابق پاکستانی کرکٹر سکندر بخت کی تجویز

ٹی 20،ٹیم کے کوالیفائی نہ کرنے کی صورت میں 5لوگ فارغ کر دیں ، سابق پاکستانی کرکٹر سکندر بخت کی تجویز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In