• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حج کا موقع، مکہ آنے والے ایک لاکھ 53 ہزار افراد کو واپس بھجوادیا گیا

by ویب ڈیسک
جون 8, 2024
in تازہ ترین, دنیا
0
سعودی عرب میں حجاج کرام کی گرفتاریاں، حاجیوں کا تعلق کس ملک سے ہے ، جانیں
0
SHARES
2.6k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک)سعودی حکام نے حج پرمٹ کے بغیر مکہ آنے والے ایک لاکھ 53 ہزار افراد کو واپس بھجوادیا۔ مکہ میں حج سکیورٹی فورسز کےکمانڈرز کی جانب سے حج کے دوران سکیورٹی کے انتظامات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ وزارت داخلہ کے مرکزی دفتر میں دی گئی، پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حج سکیورٹی فورسز کے کمانڈرز کا کہنا تھا کہ ہمارا اولین مقصد حاجیوں کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانا، حج پرمٹ کے بغیر افراد کو مقدس مقامات میں داخل ہونے سے روکنا اور مکہ کے داخلی راستوں پر سکیورٹی حصار نافذ کرنا ہے تاکہ غیر مجاز داخلےکو روکا جا سکے۔
ان کا کہنا تھا کہ حج اور حاجیوں کی سکیورٹی ایک "ریڈ لائن” ہے، قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی 97,000 سے زیادہ گاڑیوں کو واپس بھیج دیا گیا۔ اس کے علاوہ وزٹ ویزہ رکھنے والوں میں سے حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر 153,000 سے زیادہ افراد کو واپس بھیج دیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
امریکہ میں پاک بھارت میچ کے دوران ہوائی جہاز کے ذریعے ’’ عمران خان کو رہا کر و‘‘ کا بینر لہرا دیا گیا

امریکہ میں پاک بھارت میچ کے دوران ہوائی جہاز کے ذریعے ’’ عمران خان کو رہا کر و‘‘ کا بینر لہرا دیا گیا

کہاں گئے تین سو یونٹ مفت دینے کے اعلانات؟ ہتک عزت بل، کسانوں سے گندم نہ خریدنا حکومت کی 100 دن کی کارکردگی ہے، احمد خان بھچر

کہاں گئے تین سو یونٹ مفت دینے کے اعلانات؟ ہتک عزت بل، کسانوں سے گندم نہ خریدنا حکومت کی 100 دن کی کارکردگی ہے، احمد خان بھچر

لکی مروت میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم سمیت عسکری حکام کی شرکت

لکی مروت میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم سمیت عسکری حکام کی شرکت

پنجاب پولیس کی جانب سے کچے کے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کا انکشاف، کچے میں تعینات پولیس آفیسرز عوام کو کیسے لوٹتے تھے ؟

پنجاب پولیس کی جانب سے کچے کے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کا انکشاف، کچے میں تعینات پولیس آفیسرز عوام کو کیسے لوٹتے تھے ؟

اسلام آباد کیپٹل سٹی کے 18تھانوں کے ایس ایچ اوز کی تعیناتی پر ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیرصدارت اہم اجلاس ، ایس ایچ اوز کو اہم ٹاسک سونپے گئے

اسلام آباد کیپٹل سٹی کے 18تھانوں کے ایس ایچ اوز کی تعیناتی پر ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیرصدارت اہم اجلاس ، ایس ایچ اوز کو اہم ٹاسک سونپے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In