• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان مودی کو تیسری بار وزیر اعظم بننے کی مبارکباد کب دے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

by ویب ڈیسک
جون 8, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, دنیا
0
پاکستان مودی کو تیسری بار وزیر اعظم بننے کی مبارکباد کب دے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
57
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  پاکستان بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کے حلف کے بعد انہیں مبارکباد دے گا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے انتخابی اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان کیا ہے اور باضابطہ طور پر بھارتی صدر کی جانب سے نریندر مودی کو وزرات عظمیٰ کا حلف اٹھانے کی دعوت دے دی گئی ہے۔
نریندر مودی کل شام مسلسل تیسری بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے اور تقریب حلف برداری کیلئے نئی دہلی میں انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ اعلیٰ سرکاری حکام نے کہا ہے کہ پاکستان نریندر مودی کے حلف کے بعد انہیں مبارکباد دے گا۔
واضح رہے کہ بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات میں بی جے پی کے اتحاد این ڈی اے نے 294 نشستیں حاصل کیں جبکہ اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ نے 234 سیٹیں جیت کر سب کو حیران کردیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستانی ایک ہزار طلبا کو سرکاری خرچ پر چین بھیجنے کا فیصلہ

پاکستانی ایک ہزار طلبا کو سرکاری خرچ پر چین بھیجنے کا فیصلہ

امریکہ کی شکایت پر انسانی اسمگلنگ کے الزام میں صارم برنی کی گرفتاری، مکمل تفصیلات سامنے آگئیں 

کیا آپ کو علم تھا کہ بچی کے والدین زندہ ہیں ؟ صارم برنی کے جواب پر عدالت کا حیرت کا اظہار، صارم برنی کیس میں نئے انکشافات

نیویارک: پاکستان کرکٹ ٹیم کے قیام کے بعد ہوٹل نےکرایہ بڑھادیا

نیویارک: پاکستان کرکٹ ٹیم کے قیام کے بعد ہوٹل نےکرایہ بڑھادیا

پاک بھارت میچ سے قبل شائقین کیلئے بری خبر

پاک بھارت میچ سے قبل شائقین کیلئے بری خبر

سعودی عرب میں حجاج کرام کی گرفتاریاں، حاجیوں کا تعلق کس ملک سے ہے ، جانیں

حج کا موقع، مکہ آنے والے ایک لاکھ 53 ہزار افراد کو واپس بھجوادیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In