• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

21 ادارے واسا راولپنڈی کے کروڑوں روپے کے نادہندہ نکلے ، تفصیلات سامنے آگئیں 

by ویب ڈیسک
جون 8, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
21 ادارے واسا راولپنڈی کے کروڑوں روپے کے نادہندہ نکلے ، تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
36
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پنجاب اور وفاقی حکومت کے 21 ادارے واسا راولپنڈی کے کروڑوں روپے کے نادہندہ نکلے۔ واسا ذرائع کے مطابق نادہندہ سرکاری محکموں کے 8 کروڑ 21 لاکھ 15 ہزار سے زائد روپے واجب الادا ہیں، نادہندہ ادارے واسا کے پانی کے وسائل استعمال کر کے بل ادا نہیں کرتے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم کے ذمے ایک کروڑ 34 لاکھ 8 ہزار سے زائد روپے جبکہ محکمہ پارکس اینڈ ہارٹی کلچر کے ذمے ایک کروڑ 93 لاکھ سے زائد روپے واجب الادا ہیں۔ٹی ایم اے 3 کروڑ 28 لاکھ سے زائد روپے کا نادہندہ ہے جبکہ پولیس، بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ اور سپورٹس بورڈ 71 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں۔ذرائع کے مطابق محکمہ صحت، میٹرو بس سروس اور پنجاب کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ ایک کروڑ سے زائد جبکہ ہاو¿سنگ ڈیپارٹمنٹ، آر ڈی اے اور پی ٹی سی ایل 3 کروڑ 65 لاکھ سے زائد کے نادہندہ ہیں۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن، محکمہ جنگلات، واپڈا، انکم ٹیکس بھی واسا کے نادہندہ ہیں۔واسا راولپنڈی نے تمام نادہندہ محکموں کو بقایاجات ادا کرنے کے نوٹس جاری کر دیے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
عدت نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست

عدت نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں اتحاد ، کمیٹی تشکیل دیدی گئی

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں اتحاد ، کمیٹی تشکیل دیدی گئی

پاک بھارت ٹاکرا ، اتوار کو روایتی حریف آمنے سامنے ہونگے ، آپ کے خیا ل میں فاتح کون ہوگا ؟ اپنی رائے دیجئے

پاک بھارت ٹاکرا ، اتوار کو روایتی حریف آمنے سامنے ہونگے ، آپ کے خیا ل میں فاتح کون ہوگا ؟ اپنی رائے دیجئے

پاکستان مودی کو تیسری بار وزیر اعظم بننے کی مبارکباد کب دے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

پاکستان مودی کو تیسری بار وزیر اعظم بننے کی مبارکباد کب دے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

پاکستانی ایک ہزار طلبا کو سرکاری خرچ پر چین بھیجنے کا فیصلہ

پاکستانی ایک ہزار طلبا کو سرکاری خرچ پر چین بھیجنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In