• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عدت نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست

by ویب ڈیسک
جون 8, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
عدت نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست
0
SHARES
355
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) دورانِ عدت نکاح کیس میں بشریٰ بی بی کی جانب سے سزا معطلی کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کردی۔ بیرسٹر سلمان صفدر کے توسط سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سزا معطل کرکے ضمانت پر رہائی دی جائے۔
درخواست میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت 3 فروری کی سزا کا فیصلہ معطل کرکے ضمانت پر رہائی کے احکامات جاری کرے۔ استغاثہ نے تضاد سے بھرپور کمزور شواہد عدالت میں پیش کیا۔ ان شواہد کی بنیاد پر سزا نہیں سنائی جاسکتی تھی۔ ٹرائل کورٹ کی جانب سے دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی۔ واضح رہے کہ سول کورٹ نے 3 فروری کو سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں اتحاد ، کمیٹی تشکیل دیدی گئی

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں اتحاد ، کمیٹی تشکیل دیدی گئی

پاک بھارت ٹاکرا ، اتوار کو روایتی حریف آمنے سامنے ہونگے ، آپ کے خیا ل میں فاتح کون ہوگا ؟ اپنی رائے دیجئے

پاک بھارت ٹاکرا ، اتوار کو روایتی حریف آمنے سامنے ہونگے ، آپ کے خیا ل میں فاتح کون ہوگا ؟ اپنی رائے دیجئے

پاکستان مودی کو تیسری بار وزیر اعظم بننے کی مبارکباد کب دے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

پاکستان مودی کو تیسری بار وزیر اعظم بننے کی مبارکباد کب دے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

پاکستانی ایک ہزار طلبا کو سرکاری خرچ پر چین بھیجنے کا فیصلہ

پاکستانی ایک ہزار طلبا کو سرکاری خرچ پر چین بھیجنے کا فیصلہ

امریکہ کی شکایت پر انسانی اسمگلنگ کے الزام میں صارم برنی کی گرفتاری، مکمل تفصیلات سامنے آگئیں 

کیا آپ کو علم تھا کہ بچی کے والدین زندہ ہیں ؟ صارم برنی کے جواب پر عدالت کا حیرت کا اظہار، صارم برنی کیس میں نئے انکشافات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In