• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

by ویب ڈیسک
جون 8, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
0
SHARES
48
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک )  پنجاب حکومت کا ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ صحافی جعفر احمد یار اور شہری راجہ ریاض کی جانب سے ہتک عزت قانون کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی۔ درخواست میں وزیراعلیٰ،گورنر پنجاب اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والا ہتک عزت بل گزشتہ رات قائم مقام گورنر ملک احمد خان کے دستخط کے بعد باقاعدہ قانون بن چکا ہے۔ صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری نے بل کو قانون کا درجہ دیئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے بھی صحافیوں کے ساتھ دھوکا کیا، پیپلز پارٹی اوپر اوپر سے صحافیوں کے ساتھ تھی لیکن اندر سے حکومت کے ساتھ ملی ہوئی تھی اور گورنر کو چھٹی پر بھیج کر بل منظور کروا لیا۔ ارشد انصاری کا کہنا تھا جوائنٹ ایکشن کمیٹی آئندہ کا لائحہ عمل طے کرے گی۔
ہتک عزت بل 2024 کیا ہے؟
ہتک عزت بل 2024 بل کا اطلاق پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر ہوگا، پھیلائی جانے والی جھوٹی،غیرحقیقی خبروں پر ہتک عزت کا کیس ہو سکےگا۔
صحافتی تنظیموں کے رہنماؤں کی گورنر پنجاب سے ملاقات، ہتک عزت بل پر تحفظات سے آگاہ کیا
یوٹیوب اور سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلائی جانے والی جعلی خبروں پربھی بل کا اطلاق ہوگا۔ ذاتی زندگی،عوامی مقام کو نقصان پہنچانے کیلئے پھیلائی جانے والی خبروں پر بھی کارروائی ہو گی۔ ہتک عزت کےکیسز کیلئے ٹربیونل قائم ہوں گے جو کہ 6 ماہ میں فیصلہ کرنےکے پابند ہوں گے۔
ہتک عزت بل کے تحت 30 لاکھ روپے کا ہرجانہ ہو گا، آئینی عہدوں پر موجود شخصیات کے خلاف الزام پر ہائیکورٹ بینچ کیس سن سکیں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
عمران خان کا زرتاج گل کو بڑا سرپرائز

عمران خان کا زرتاج گل کو بڑا سرپرائز

21 ادارے واسا راولپنڈی کے کروڑوں روپے کے نادہندہ نکلے ، تفصیلات سامنے آگئیں 

21 ادارے واسا راولپنڈی کے کروڑوں روپے کے نادہندہ نکلے ، تفصیلات سامنے آگئیں 

عدت نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست

عدت نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں اتحاد ، کمیٹی تشکیل دیدی گئی

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں اتحاد ، کمیٹی تشکیل دیدی گئی

پاک بھارت ٹاکرا ، اتوار کو روایتی حریف آمنے سامنے ہونگے ، آپ کے خیا ل میں فاتح کون ہوگا ؟ اپنی رائے دیجئے

پاک بھارت ٹاکرا ، اتوار کو روایتی حریف آمنے سامنے ہونگے ، آپ کے خیا ل میں فاتح کون ہوگا ؟ اپنی رائے دیجئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In