• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سخت طوفانی بارشوں اور سیلاب کا خدشہ،متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کر دی گئیں 

by ویب ڈیسک
جون 7, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سخت طوفانی بارشوں اور سیلاب کا خدشہ،متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کر دی گئیں 
0
SHARES
2.1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سندھ میں جولائی تا ستمبر طوفانی بارش اور سیلاب کی پیش گوئی کی گئی ہے جس پر سندھ حکومت نے تمام محکموں کو ہائی الرٹ جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت سندھ میں ممکنہ طوفانی بارشوں اور سیلاب کی تباہی کاریوں سے نمٹنے کے لیے اہم اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی اور صوبائی وزیر بحالی مخدوم محبوب زمان، سینیئر ممبر بورڈ آف ریونیو، سیکریٹری بحالی، سیکریٹری بلدیات، سیکریٹری اطلاعات، پولیس، آرمی، حیسکو، سیپکو، ریسکیو 1122 کے نمائندے شریک ہوئے جب کے تمام ڈویژنل کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنرز وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔
صوبائی وزیر ریونیو اور بحالی مخدوم محبوب زمان نے اجلاس کو بریفنگ میں بتایا کہ سندھ میں جولائی تا ستمبر تک معمول سے زائد بارشیں متوقع ہیں، بارش اور گلیشیر پگھلنے سے 5 تا 9 لاکھ کیوسک پانی دریائے سندھ میں آسکتا ہے، سال 2022ء کی بارشوں میں پڈعیدن میں 1026 فیصد معمول سے زیادہ بارشیں ریکارڈ ہوئی، سال 2022ء کی بارشوں کے دوران لاڑکانہ میں 584 فیصد معمول سے زیادہ بارشیں ہوئے، کراچی، جامشورو اور سکھر ویئر ہاؤس میں 3 لاکھ ٹینٹ، 19 لاکھ مسکیٹو نیٹ، 572 ہیوی ڈیوارڈنگ پمپ رکھے ہیں۔
چیف سیکریٹری نے ہر ضلع میں موجود تمام وسائل، لائف جیکٹ، کشتیاں، ریسکیو عملے سمیت تمام مشینری کی انوینٹری بنانے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ نے تمام ڈپٹی کمشنر کو نارمل، درمیانے اور اونچے درجے کے سیلاب کے لیے ہنگامی منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں سیکریٹری آبپاشی نے ایل بی او ڈی اور بلوچستان سے آنے والے پانی سے پیدا ہونے والی صورتحال سے بھی اجلاس میں آگاہی دی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

عمران خان کا زرتاج گل کو بڑا سرپرائز

عمران خان کا زرتاج گل کو بڑا سرپرائز

21 ادارے واسا راولپنڈی کے کروڑوں روپے کے نادہندہ نکلے ، تفصیلات سامنے آگئیں 

21 ادارے واسا راولپنڈی کے کروڑوں روپے کے نادہندہ نکلے ، تفصیلات سامنے آگئیں 

عدت نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست

عدت نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں اتحاد ، کمیٹی تشکیل دیدی گئی

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں اتحاد ، کمیٹی تشکیل دیدی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In