• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

اگلے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ متوقع

by ویب ڈیسک
جون 5, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
اگلے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ متوقع
0
SHARES
3.9k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 یا 20 فیصد اضافے کی ابتدائی تجویز دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق بیوروکریسی کی موناٹائزیشن پالیسی میں 40 ہزار سے 60 ہزار روپے اضافے اور گریڈ 20 تک کے افسران کے لیے موناٹائزیشن 65 ہزار روپے سے بڑھا کر 1 لاکھ 5 ہزار روپے کرنے کی تجویز ہے۔

گریڈ 21 کے افسران کے لیے 75 ہزار روپے موناٹائزیشن پالیسی کو بڑھا کر 1 لاکھ 20 ہزار جبکہ گریڈ 22 کے افسر کو ملنے والی موناٹائزیشن 95 ہزار روپے سے بڑھا کر 1 لاکھ 55 ہزار روپے کی تجویز زیر غور ہے۔
ایک سے 22 گریڈ کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے سے تقریباً 80 ارب روپے کا اثر آئے گا۔
ذرائع نے بتایا کہ 1 سے 16 گریڈ کے ملازمین کے لیے میڈیکل اور کنوینس الاؤنس میں 200 فیصد اضافے کا مطالبہ ہے، 1 سے 16 اسکیل کے ملازمین کو 18 سو روپے کنوینس الاؤنس اور 1500 روپے میڈیکل الاؤنس مل رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق 17 اور 18 گریڈ کے افسران کو اس وقت 5 ہزار روپے کنوینس الاؤنس مل رہا ہے جبکہ 17 سے 18 گریڈ کے لیے بھی کنوینس الاؤنس میں 200 فیصد اضافے کی ابتدائی تجویز ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے صوبوں اور وفاق کے ملازمین کا تنخواہوں میں فرق کم کرنے کے لیے ڈسپیریٹی الاؤنس جاری رکھنے کی بھی تجویز ہے۔ تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کی تجاویز ابتدائی مراحل میں ہیں، حتمی فیصلہ وزیرِ اعظم وزارت خزانہ اور کابینہ کی مشاورت سے کریں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق خبریں ، علی پرویز ملک حقائق سامنے لے آئے

سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق خبریں ، علی پرویز ملک حقائق سامنے لے آئے

وکلا تک رسائی نہ دینے کا بیان، حکومت عمران خان کے سیل کی تصاویر سامنے لے آئی

وکلا تک رسائی نہ دینے کا بیان، حکومت عمران خان کے سیل کی تصاویر سامنے لے آئی

نیب ترامیم کیس: آپ اپنے مؤکل کو مشکل میں ڈال رہے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ

نیب ترامیم کیس: آپ اپنے مؤکل کو مشکل میں ڈال رہے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ

انسانی اسمگلنگ کے الزام  میں سماجی رہنماء صارم برنی گرفتار

صارم برنی نے غلطی تسلیم کر لی ؟بچوں کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار صارم برنی ایف آئی اے کے حوالے

پی سی بی کی جانب سے مبینہ طور پر پرائیویٹ ڈنر میں پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات کے نام پر 25ڈالر لیے جا نے کا انکشاف ، راشد لطیف برہم

پی سی بی کی جانب سے مبینہ طور پر پرائیویٹ ڈنر میں پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات کے نام پر 25ڈالر لیے جا نے کا انکشاف ، راشد لطیف برہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In