• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

آپ اس پریس کانفرنس سے کس کی خدمت کرنا چاہتے تھے؟چیف جسٹس پاکستان کا فیصل واوڈا کے وکیل سے استفسار

by ویب ڈیسک
جون 5, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی
0
SHARES
247
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کیخلاف توہین عدالت ازخودنوٹس کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ آپ اس پریس کانفرنس سے کس کی خدمت کرنا چاہتے تھے؟کیا آپ نے کوئی قانون بدلنے کیلئے قومی اسمبلی میں بل پیش کیا،ہم نے کبھی کہا کہ فلاں سینیٹر نے اتنے دن اجلاس میں شرکت کیوں نہیں کی؟
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کیخلاف توہین عدالت ازخودنوٹس کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان کی کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سماعت کی،بنچ میں جسٹس عرفان سعادت اور جسٹ نعیم افغان شامل ہیں،فیصل واوڈا ور مصطفی کمال عدالت میں پیش ہوئے،جسٹس عرفان سعادت نے کہاکہ آپ نے پریس کانفرنس پاکستان کے لوگوں کے بارے میں نہیں کی، انتہائی قابل احترام ججز پر بات کی،آپ نے صحافی کے جواب میں واضح کہا کہ جسٹس بابر ستار، جسٹس اطہر من اللہ کیخلاف بات کرنے آیا ہوں،وکیل معیز احمد نے کہاکہ میں اس پریس کانفرنس کے بعد ہونے والے سوال جواب پڑھنا چاہتا ہوں،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ آپ کے کلائنٹ نے کہا کیا؟ پہلے دیکھتے ہی توہین عدالت بنتی ہے یا نہیں،وکیل معیز احمد نے کہاکہ جواب جمع کرا یا ہے، عدالت میں پڑھنا چاہتا ہوں،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ آپ اس پریس کانفرنس سے کس کی خدمت کرنا چاہتے تھے؟کیا آپ نے کوئی قانون بدلنے کیلئے قومی اسمبلی میں بل پیش کیا،ہم نے کبھی کہا کہ فلاں سینیٹر نے اتنے دن اجلاس میں شرکت کیوں نہیں کی؟چیف جسٹس نے وکیل معیز احمد سے استفسار کیا کہ آپ معافی نہیں مانگنا چاہتے،ہم نے اپنی نہیں آپ کو سننا ہے، آپ وکیل ہیں،وکیل معیز احمد نے کہاکہ فیصل واوڈا پیمرا سے متعلق بات کرنا چاہتے ہیں،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ مجھے اوپر والے سے ڈر لگتا ہے ، جس نے گالی دی اسے بھی انصاف دینا ہے،اپنی ذات پر نوٹس نہیں لیا، آپ نے عدلیہ پر بات کی اس لئے نوٹس لیا،مجھے جتنی گالیاں پڑی ہیں شاید کسی کو نہ پڑی ہوں،کیا ایسی گالم گلوچ کسی اور ملک میں بھی ہوتی ہے؟پریس کلب کے بجائے ہمارے سامنے کھڑےہو کر بات کرتے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب

توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے مصطفیٰ کمال کی فوری معافی کی استدعا مسترد کردی

مسلسل تیسری بار جیت کا امکان ، انتخابات سے قبل کون کونسی اہم اور ارب پتی شخصیات نریندرمودی کی جماعت میں شامل ؟

جواہر لال نہرو بعد نریندر مودی تیسری بار وزیر اعظم بننے والی بھارت کی دوسری شخصیت بن گئے ،حلف کب اٹھائیں گے ؟

توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال کی معافی کی استدعا مسترد، واوڈا کو معافی کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال کی معافی کی استدعا مسترد، واوڈا کو معافی کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

امریکہ کی شکایت پر انسانی اسمگلنگ کے الزام میں صارم برنی کی گرفتاری، مکمل تفصیلات سامنے آگئیں 

امریکہ کی شکایت پر انسانی اسمگلنگ کے الزام میں صارم برنی کی گرفتاری، مکمل تفصیلات سامنے آگئیں 

اگلے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ متوقع

اگلے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In