• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورٹ مارشل ہوئے 5 نیوی افسران کی سزائے موت پرعملدرآمد روک دیا، تفصیلات سامنے آگئیں 

by ویب ڈیسک
جون 5, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سپریم کورٹ بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کی بھی لائیو سٹریمنگ ، لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت براہ راست نشر ہوگی
0
SHARES
471
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورٹ مارشل ہوئے 5 نیوی افسران کی سزائے موت پرعملدرآمد روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابرستار نے نیوی افسران کی درخواست پرتحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
ہائیکورٹ نے کہا کہ درخواست گزاروں کے مطابق انہیں جنرل کورٹ مارشل میں وکیل کی معاونت نہیں دی گئی اور وکیل کے مطابق ملزمان کو شواہداورکورٹ آف انکوائری کی دستاویزات بھی نہیں دی گئیں۔
عدالت کا کہنا ہے کہ وکیل کے مطابق عدالتی حکم پر وکلا کو دستاویزات تک محدود رسائی دی گئی، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے بتایاکہ دستاویزات تک رسائی کا اختیار نیول چیف کے پاس ہے اور نیول چیف سمجھتے ہیں دستاویزات تک رسائی سے ریاستی مفادات کو خطرہ ہوسکتا ہے۔
عدالت کے مطابق سوال یہ ہےریاست کےمفاد کوشہری کےحق زندگی سےکیسےبیلنس کرنا ہے، آئین کا آرٹیکل9 اور 10 اے شہری کو زندگی جینے اور فیئرٹرائل کا حق دیتے ہیں لہٰذا حق زندگی اور فیئر ٹرائل کے مدنظر درخواست کے زیر سماعت ہونے تک پھانسی نہ دی جائے۔
عدالت نے حکم دیاکہ فریقین چیف آف نیول اسٹاف کا مؤقف بمع وجوہات عدالت میں جمع کرائیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
انسانی اسمگلنگ کے الزام  میں سماجی رہنماء صارم برنی گرفتار

انسانی اسمگلنگ کے الزام میں سماجی رہنماء صارم برنی گرفتار

6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

آپ اس پریس کانفرنس سے کس کی خدمت کرنا چاہتے تھے؟چیف جسٹس پاکستان کا فیصل واوڈا کے وکیل سے استفسار

واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب

توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے مصطفیٰ کمال کی فوری معافی کی استدعا مسترد کردی

مسلسل تیسری بار جیت کا امکان ، انتخابات سے قبل کون کونسی اہم اور ارب پتی شخصیات نریندرمودی کی جماعت میں شامل ؟

جواہر لال نہرو بعد نریندر مودی تیسری بار وزیر اعظم بننے والی بھارت کی دوسری شخصیت بن گئے ،حلف کب اٹھائیں گے ؟

توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال کی معافی کی استدعا مسترد، واوڈا کو معافی کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال کی معافی کی استدعا مسترد، واوڈا کو معافی کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In