• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال نے معافی مانگ لی ،فیصل واوڈا کا سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار

by ویب ڈیسک
جون 4, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
فوج سے مذاکرات پہلا فیز اس کے بعد پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ فیصل واوڈا کی بڑی پیش گوئی
0
SHARES
113
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگنےسے انکار کردیا۔ فیصل واوڈا نے توہین عدالت نوٹس پر 16صفحات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔ فیصل واوڈا نے اپنے جواب میں کہا کہ ان کی پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین نہیں بلکہ ملک کی بہتری تھا۔ سابق وزیر نے رؤف حسن، مولانافضل الرحمان اور شہبازشریف کی تقریروں کےٹرانسکرپٹ بھی عدالت میں پیش کردیے۔
فیصل واوڈا نے جواب میں مزید کہا کہ رہنما تحریک انصاف رؤف حسن نے معزز جج کو ٹاؤٹ کہا اور عدلیہ و ججز کو دھمکایا، مولانا فضل الرحمان نے بھی سپریم کورٹ کے سامنے تقریر میں ججزکو دھمکایا جب کہ شہباز شریف نے ججز کو کالی بھیڑیں قرار دیا۔
انہوں نے اپنے جواب میں استدعا کی ہےکہ عدالت توہین عدالت کی کارروائی آگے بڑھانے پر تحمل کا مظاہرہ کرے اور نوٹس واپس لیا جائے۔
یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو عدلیہ مخالف بیان دینے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا تھا جس کے بعد آج مصطفیٰ کمال نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ تمام کاپیاں واپس وزارت خارجہ میں جمع

سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ تمام کاپیاں واپس وزارت خارجہ میں جمع

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 90 پیسے کا اضافہ

بھارتی الیکشن: مودی کو بڑا دھچکا، بھاری اکثریت نہ لے سکے، تفصیلات جانیں اس خبر میں

بھارتی الیکشن: مودی کو بڑا دھچکا، بھاری اکثریت نہ لے سکے، تفصیلات جانیں اس خبر میں

پاکستان میں عید الفطر کس روز ہوگی ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان میں ذی الحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

پاکستان کا پہلا واٹر بمبار طیارہ خریدنے کا فیصلہ، 2ملکوں کے علاوہ دنیا بھر کی کمپنیاں بولی میں حصہ لے سکتی ہیں 

پاکستان کا پہلا واٹر بمبار طیارہ خریدنے کا فیصلہ، 2ملکوں کے علاوہ دنیا بھر کی کمپنیاں بولی میں حصہ لے سکتی ہیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In