• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ تمام کاپیاں واپس وزارت خارجہ میں جمع

by ویب ڈیسک
جون 4, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ تمام کاپیاں واپس وزارت خارجہ میں جمع
0
SHARES
246
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ تمام کاپیاں وزارت خارجہ کو واپس موصول ہوگئیں۔ چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی نے سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ کاپیاں دفتر خارجہ کو واپس کر دیں، پی ٹی آئی حکومت میں سائفر کاپیاں چیف جسٹس، سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ آفس کو ارسال کی گئی تھیں۔
ذرائع کے مطابق سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ کاپیاں سپیکر اور چیئرمین سینیٹ آفس سے واپس دفتر خارجہ جمع کرائی گئی تھی، 2023 میں سائفر کیس عدالتوں میں زیر سماعت تھا، 2023 میں وزارت خارجہ کی جانب سے سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو خط لکھا گیا، خط میں سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ کاپیاں واپس مانگی گئی تھیں۔
سپیکر اور چیئرمین سینیٹ آفس نے سکیورٹی پروٹوکول کے تحت دونوں کاپیاں واپس وزارت خارجہ کو ارسال کیں، دونوں آفسز نے کاپیوں کی واپس وصولی کی تصدیق بھی کی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ نے یہ اقدام سائفر کے مزید سیاسی مقاصد کے استعمال سے روکنے کیلئے کیا تھا، سابق وزیراعظم کے دور میں کابینہ کی منظوری کے بعد سائفر کو ڈی کلاسیفائیڈ کر کے سپیکر اور چیئرمین سینیٹ کو ارسال کیا گیا تھا، سائفر کو دونوں ایوان میں زیر بحث لانے کیلئے سپیکر اور چیئرمین سینیٹ کو ارسال کیا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق معاملے پر ایک پارلیمانی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی تھی، پارلیمانی کمیٹی میں تمام جماعتوں کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا، اس وقت کے پی ڈی ایم اتحاد میں شامل کسی سیاسی رہنما نے کمیٹی میں شرکت نہیں کی تھی تب سے سائفر کی کاپیاں سپیکر اور چیئرمین آفس میں موجود رہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 90 پیسے کا اضافہ

بھارتی الیکشن: مودی کو بڑا دھچکا، بھاری اکثریت نہ لے سکے، تفصیلات جانیں اس خبر میں

بھارتی الیکشن: مودی کو بڑا دھچکا، بھاری اکثریت نہ لے سکے، تفصیلات جانیں اس خبر میں

پاکستان میں عید الفطر کس روز ہوگی ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان میں ذی الحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

پاکستان کا پہلا واٹر بمبار طیارہ خریدنے کا فیصلہ، 2ملکوں کے علاوہ دنیا بھر کی کمپنیاں بولی میں حصہ لے سکتی ہیں 

پاکستان کا پہلا واٹر بمبار طیارہ خریدنے کا فیصلہ، 2ملکوں کے علاوہ دنیا بھر کی کمپنیاں بولی میں حصہ لے سکتی ہیں 

حکومت کا ہفتہ کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ ؟ جانیں 

حکومت کا ہفتہ کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ ؟ جانیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In