• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سائفر کیس میں بریت بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کو ایک اور بہت بڑا ریلیف

by ویب ڈیسک
جون 4, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سپریم کورٹ بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کی بھی لائیو سٹریمنگ ، لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت براہ راست نشر ہوگی
0
SHARES
904
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ جاری کیا جس میں عدالت نے کہا کہ سی ڈی اے نے 2022 اور 23 میں سابقہ مالک کو نوٹس جاری کیا اور اس کی کوئی وضاحت پیش نہیں کی جاسکی کہ پرانے مالک کو کیوں نوٹس بھیجے جاتے رہے۔
عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہےکہ نوٹس یا شوکاز نوٹس کے سروس کی کوئی رسید ریکارڈ پر نہیں، سی ڈی اے کا دفتر سیل کرنے کا آرڈر بھی پی ٹی آئی کو نہیں لکھا گیا اور نہ کاپی بھیجی گئی۔
عدالت نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کو فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اگر کہیں قانون کی خلاف ورزی ہو تو سی ڈی اے کارروائی کرسکتا ہے۔
گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے اور آپریشن کے خلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Tags: Cipher CaseImran KhanIslamabad High courtPTI
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اے این ایف اہلکاروں کے کلیئر کرنے کے باوجود ASFاہلکاروں نے منشیات کے شبہے میں حج پر جانے والی خاتون کے بال کاٹ دیے

اے این ایف اہلکاروں کے کلیئر کرنے کے باوجود ASFاہلکاروں نے منشیات کے شبہے میں حج پر جانے والی خاتون کے بال کاٹ دیے

گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، کہاں گرج چمک کے ساتھ برکھا برسے گی اور کہاں موسم خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

گرمی کا زور ٹوٹنے والا ہے ، ملک کے کن علاقوں میں آج سے بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی ؟

فوج سے مذاکرات پہلا فیز اس کے بعد پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ فیصل واوڈا کی بڑی پیش گوئی

توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال نے معافی مانگ لی ،فیصل واوڈا کا سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار

سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ تمام کاپیاں واپس وزارت خارجہ میں جمع

سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ تمام کاپیاں واپس وزارت خارجہ میں جمع

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 90 پیسے کا اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In