• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سائفر کیس میں بریت ، عمران خان کا رد عمل آگیا ، بڑا اعلان

by ویب ڈیسک
جون 3, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری
0
SHARES
366
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے سائفر کیس میں بریت پر کہا ہے کہ تمام کیسز جھوٹے ہیں، تمام کیسز کا سامنا کروں گا اورسرخرو ہوں گا۔ عمران خان سے اڈیالہ جیل میں قانونی ٹیم کے ارکان خواجہ حارث، انتظار پنجوتھہ اور شاہ فیصل ایڈووکیٹ نے ملاقات کی۔
ملاقات کے حوالے سے انتظارپنجوتھہ کا کہنا تھاکہ قانونی ٹیم کی ملاقات سپریم کورٹ نیب ترامیم کیس کے سلسلے میں ہوئی اور انہیں سائفر کیس میں بریت کا بتایا۔
ان کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی نے کہا تمام کیسز جھوٹے ہیں، تمام کیسز کا سامنا کروں گا اورسرخرو ہوں گا۔
خیال رہے کہ علاوہ ازیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کردیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سپریم کورٹ بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کی بھی لائیو سٹریمنگ ، لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت براہ راست نشر ہوگی

سائفر کیس میں بریت بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کو ایک اور بہت بڑا ریلیف

اے این ایف اہلکاروں کے کلیئر کرنے کے باوجود ASFاہلکاروں نے منشیات کے شبہے میں حج پر جانے والی خاتون کے بال کاٹ دیے

اے این ایف اہلکاروں کے کلیئر کرنے کے باوجود ASFاہلکاروں نے منشیات کے شبہے میں حج پر جانے والی خاتون کے بال کاٹ دیے

گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، کہاں گرج چمک کے ساتھ برکھا برسے گی اور کہاں موسم خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

گرمی کا زور ٹوٹنے والا ہے ، ملک کے کن علاقوں میں آج سے بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی ؟

فوج سے مذاکرات پہلا فیز اس کے بعد پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ فیصل واوڈا کی بڑی پیش گوئی

توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال نے معافی مانگ لی ،فیصل واوڈا کا سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار

سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ تمام کاپیاں واپس وزارت خارجہ میں جمع

سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ تمام کاپیاں واپس وزارت خارجہ میں جمع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In